Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ﺗﯿﺰ ﺗﺮﯾﻦ ﺍﻟﯿﮑﭩﺮﮎ ﺟﮩﺎﺯ ﮐﺎ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﺗﺠﺮﺑﮧ کر لیا گیا

By Akhtar Rasool
اکتوبر 6, 2020 1 Min Read
0

ﻣﮩﻨﮕﯽ ﺗﺮﯾﻦ ﮔﺎﮌﯾﺎﮞ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ دنیا کی مشہور ﮐﻤﭙﻨﯽ ﺭﻭﻟﺲ ﺭﺍﺋﺲ ﻧﮯ ﺟﺪﯾﺪ ﺗﺮﯾﻦ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﺳﮯ تیارکردہ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺗﯿﺰ ﺗﺮﯾﻦ ﺍﻟﯿﮑﭩﺮﮎ ﺟﮩﺎﺯ ﮐﺎ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﺗﺠﺮﺑﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ

تفصیلات کے مطابق ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺗﯿﺰ ﺗﺮﯾﻦ ﺍﻟﯿﮑﭩﺮﮎ ﺟﮩﺎﺯ ﮐﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﺗﺮ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﮐﺎ ﺗﺠﺮﺑﮧ ﺍﺱ ﺟﯿﺴﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﺟﮩﺎﺯ ﮐﯽ ﺭﯾﭙﻠﯿﮑﺎ ‏(ﻧﻘﻞ) ﭘﺮ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺟﺲ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ’ﺍٓﺋﻦ ﺑﺮﮈ‘ رکھا گیا ﮨﮯ

واضح رہے ﯾﮧ ﺍﻟﯿﮑﭩﺮﮎ ﺟﮩﺎﺯ ﺭﻭﻟﺲ ﺭﺍﺋﺲ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﻗﺪﺍﻡ ‏(ﺍﮮ ﺳﮯ ﺳﮯ ﺍﯼ ﺍﯾﻞ ) ﮐﺎ ﺣﺼﮧ ﮨﮯ

ﺍﺱ ﺟﮩﺎﺯ ﮐﮯ ﺗﺠﺮﺑﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﻣﯿﮟ پانچ سو ﮨﺎﺭﺱ ﭘﺎﻭﺭ ﺍﻟﯿﮑﭩﺮﮎ ﭘﺎﻭﺭ ﭨﺮﯾﻦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﯽ ﺑﯿﭩﺮﯼ ﺑﮭﯽ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﮯ ﺟﻮ 250 ﮔﮭﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﺑﺎ ﺍٓﺳﺎﻧﯽ ﺑﺠﻠﯽ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ

کمپنی کے مطابق ﺍﻟﯿﮑﭩﺮﮎ ﺟﮩﺎﺯ ﮐﺎ ﺗﺠﺮﺑﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﭨﯿﻢ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺟﮩﺎﺯ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﺣﺼﮯ، ﺍﺱ ﮐﯽ ﮐﺎﺭﮐﺮﺩﮔﯽ، ﺭﻓﺘﺎﺭ، ﺑﯿﭩﺮﯼ ﺍﻭﺭ ﺗﻤﺎﻡ ﺗﺮ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﭻ ﮐﯽ ﮨﮯ

اس حوالے سے ﺭﻭﻟﺲ ﺭﺍﺋﺲ ﺍﻟﯿﮑﭩﺮﮎ ﮐﮯ ﮈﺍﺋﺮﯾﮑﭩﺮ ﺭﻭﺏ ﻭﺍﭨﺴﻦ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ 2050ع ﺗﮏ ﮐﺎﺭﺑﻦ ﮐﯽ ﺍٓﻟﻮﺩﮔﯽ ﺻﻔﺮ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺍﮨﻢ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﺍﺩﺍ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ

Tags:

Electirc Plan
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ  کے ﺟﻨﮕﻼﺕ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﯽ ﺍٓﮒ چالیس ﻻﮐﮫ ہیکٹر ﺗﮏ ﭘﮭﯿﻞ ﮔﺌﯽ

Next

کراچی میں موٹر سائیکلیں لوٹنے والی لڑکی گرفتار

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme