Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ  کے ﺟﻨﮕﻼﺕ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﯽ ﺍٓﮒ چالیس ﻻﮐﮫ ہیکٹر ﺗﮏ ﭘﮭﯿﻞ ﮔﺌﯽ

By Akhtar Rasool
اکتوبر 6, 2020 1 Min Read
0

ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﮐﮯ ﺟﻨﮕﻼﺕ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﯽ ﺧﻮﻓﻨﺎﮎ ﺍٓﮒ ﻧﮯ چالیس ﻻﮐﮫ ہیکٹر ﺗﮏ ﮐﺎ ﺭﻗﺒﮧ ﺟﻼﮐﺮ ﺧﺎﮐﺴﺘﺮ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ

ﯾﮧ ﺧﻮﻓﻨﺎﮎ ﺍٓﮒ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﮐﯿﻠﯿﻔﻮﺭﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺟﻨﮕﻼﺕ ﻣﯿﮟ ﮐﺌﯽ ﺭﻭﺯ ﻗﺒﻞ ﺑﮭﮍﮐﯽ ﺗﮭﯽ، جس نے ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﯽ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﻻﮐﮭﻮﮞ ہیکٹرز ﺗﮏ ﭘﮭﯿﻞ کر تباہی مچا دی ہے

ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﮍﮐﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ یہ ﺍٓﮒ اب تک  تیس ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﯿﮟ کے چکی ہے ﺟﺒﮑﮧ ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ لوگوں ﮐﻮ اپنے ﮔﮭﺮوں ﺳﮯ ﺑﮯ دخل ہونا پڑا ہے

ﺣﮑﺎﻡ نے ﺍﺱ ﺧﻮﻓﻨﺎﮎ ﺍٓﮒ ﮐﻮ ﻟﯿﮏ ﻓﺎﺋﺮ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ، ﺟﻮ ﮐﺌﯽ ﺭﻭﺯ ﺳﮯ ﺑﮭﮍﮐﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﻓﺎﺋﺮ ﻓﺎﺋﭩﺮ ﺣﮑﺎﻡ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﻨﮕﻼﺕ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﯽ ﺍٓﮒ ﭘﺮ ﻗﺎﺑﻮ ﭘﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﺌﯽ ﺭﻭﺯ ﻟﮓ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔

Tags:

CaliforniaUSAWildfire
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﮐﯿﺎ ﺳﻤﭙﺴﻨﺰ  کارٹون سیریز ﻣﯿﮟ ﭨﺮﻣﭗ ﮐﯽ ﻣﻮﺕ ﮐﯽ ﭘﯿﺸﮕﻮﺋﯽ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ؟

Next

ﺗﯿﺰ ﺗﺮﯾﻦ ﺍﻟﯿﮑﭩﺮﮎ ﺟﮩﺎﺯ ﮐﺎ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﺗﺠﺮﺑﮧ کر لیا گیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme