Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینعالمی

ﻓﻀﺎﺋﯽ ﺳﻔﺮ ﮐﯽ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺻﻨﻌﺖ ﮐﻮ ﭼﮫ ﻣﺎﮦ ﻣﯿﮟ 77 ﺍﺭﺏ ﮈﺍﻟﺮ ﮐﺎ جھٹکا

By Akhtar Rasool
اکتوبر 7, 2020 2 Min Read
0

ﻓﻀﺎﺋﯽ ﺳﻔﺮ ﮐﯽ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺻﻨﻌﺖ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﮦ تنظيم ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﺸﻨﻞ ﺍﯾﺌﺮ ﭨﺮﺍﻧﺴﭙﻮﺭﭦ ﺍﯾﺴﻮﺳﯽ ﺍﯾﺸﻦ ‏(ﺍﯾﺎﭨﺎ) کا کہنا ہے ﮐﮧ ﺭﻭﺍﮞ ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺷﺸﻤﺎﮨﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﺍﻧﮉﺳﭩﺮﯼ ﮐﻮ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﻭﺑﺎ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﻣﺰﯾﺪ 77 ﺑﻠﯿﻦ ﮈﺍﻟﺮ کے ﻧﻘﺼﺎﻥ کا اندیشہ ہے، ﺍﺱ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﺭﻭﺯﮔﺎﺭ ﮐﮯ ﻻﮐﮭﻮﮞ ﻣﻮﺍﻗﻊ ﺑﮭﯽ ﺧﻄﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﮨﯿﮟ۔

تفصیلات ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ایاٹا نے ﺍﯾﮏ ﺑﯿﺎ ﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﺘﺎﯾﺎ ہے ﮐﮧ ﮔﻠﻮﺑﻞ ﺍﯾﺌﺮ ﭨﺮﯾﻮﻝ ﺍﻧﮉﺳﭩﺮﯼ ﮐﻮ ﮐﻮﻭﮈ-19 کے ﺑﺎﻋﺚ ﺷﺪﯾﺪ ﺑﺤﺮﺍﻥ ﮐﺎ ﺳﺎﻣﻨﺎ ﮨﮯ، ﺍﺱ ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﻣﯿﮟ یہ ﺻﻨﻌﺖ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﯽ ﺑﯿﺴﯿﻮﮞ ﺍﺭﺏ ﮈﺍﻟﺮ ﮐﺎ ﻧﻘﺼﺎﻥ بھگت چکی ﮨﮯ

ﺍﯾﺎﭨﺎ ﮐﯽ ﺍﺱ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺑﯿﻦ ﺍﻻﻗﻮﺍﻣﯽ ﺳﻄﺢ ﭘﺮ ﺑﺰﻧﺲ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺍﯾﺌﺮ ﻻﺋﻨﺰ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺍﻭﺳﻂ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺻﺮﻑ ﺍﺗﻨﺎ ﺳﺮﻣﺎﯾﮧ ﺑﺎﻗﯽ ﺑﭽﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺳﺎﮌﮬﮯ ﺁﭨﮫ ﻣﺎﮦ ﺗﮏ ہی ﮐﺎﻡ ﮐﺮ ﺳﮑﮯ ﮔﯽ. تنظيم کے مطابق ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﮔﺮ ﻣﺰﯾﺪ ﺳﺮﻣﺎﯾﮧ ﺩﺳﺘﯿﺎﺏ ﻧﮧ ﮨﻮﺍ، ﺗﻮ ﺑﯿﺸﻤﺎﺭ ﺍﯾﺌﺮ ﻻﺋﻨﺰ ﻣﻤﮑﻨﮧ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺩﯾﻮﺍﻟﯿﮧ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ گی

ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ 290 ﻓﻀﺎﺋﯽ ﮐﻤﭙﻨﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﮦ ﺗﻨﻈﯿﻢ ایاٹا کا کہنا ہے ﮐﮧ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﻭﺑﺎ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺍﻧﺪﺭﻭﻥ ﻣﻠﮏ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﺮﻭﻥ ﻣﻠﮏ ﻓﻀﺎﺋﯽ ﺳﻔﺮ ﮐﺎ ﺷﻌﺒﮧ ﺍس ﺑﺮﯼ ﻃﺮﺡ ﻣﺘﺎﺛﺮ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﺠﻤﻮﻋﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﺱ ﺳﺎﻝ ﺻﺮﻑ ﺷﻤﺎﻟﯽ ﻧﺼﻒ ﮐﺮﮦ ﺍﺭﺽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺌﺮ ﭨﺮﯾﻮﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﺴﺎﻓﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ 2019ع ﮐﮯ ﻣﻘﺎﺑﻠﮯ ﻣﯿﮟ 75.3 ﻓﯿﺼﺪ ﮐﻢ ﺭﮨﮯ ﮔﯽ

ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﺸﻨﻞ ﺍﯾﺌﺮ ﭨﺮﺍﻧﺴﭙﻮﺭﭦ ﺍﯾﺴﻮﺳﯽ ﺍﯾﺸﻦ ﮐﮯ ﭼﯿﻒ ﺍﯾﮕﺰﯾﮑﭩﯿﻮ ﺍﻟﯿﮑﺴﺎﻧﮉﺭ ﺩﮮ ﯾﻮﻧﯿﺎﮎ ﻧﮯ ﭘﯿﺮﺱ ﻣﯿﮟ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺳﻄﺢ ﭘﺮ ﻓﻀﺎﺋﯽ ﺳﻔﺮ ﮐﯽ ﺻﻨﻌﺖ ﺍﺱ ﺣﺪ ﺗﮏ ﺑﺤﺮﺍﻥ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮔﻠﻮﺑﻞ ﺍﯾﺌﺮ ﭨﺮﯾﻔﮏ 2024ع ﺗﮏ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﻭﺑﺎ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﯽ ﺳﻄﺢ ﺗﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮩﻨﭻ ﺳﮑﮯ ﮔﯽ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﭘﻨﺠﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﺋﯿﮑﺮﻭ ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﻻﮎ ﮈﺍﺅﻥ ﻧﺎﻓﺬ ، 856 ﻣﻘﺎﻣﺎﺕ ﮐﻮ ﺳﯿﻞ

Next

امریکی سائنسدانوں کا لکڑی سے شفاف شیشہ بنانے کا کامیاب تجربہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme