Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

ایران نے سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات کو ‘مثبت’ قرار دے دیا

By Akhtar Rasool
اپریل 26, 2022 2 Min Read
0

ایران نے خطے میں اپنے بڑے حریف ملک سعودی عرب کے ساتھ ہونے والے حالیہ مذاکرات کو ‘مثبت اور سنجیدہ’ قرار دیتے ہوئے مزید پیش رفت کی امید کا اظہار کردیا ہے۔

خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق تہران اور ریاض کے درمیان گزشتہ برس اپریل اور ستمبر تک عراق میں مذاکرات کے 4 دور ہوئے اور پانچواں دور گزشتہ ہفتے ہوا تھا۔

سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات 2016 سے کشیدگی کا شکار ہیں

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے صحافیوں کو بتایا کہ ‘ایران اور سعودی عرب کے درمیان بغداد میں مذاکرات کے پانچواں دور مثبت اور سنجیدہ رہا اور پیش رفت نظر آئی’

دونوں ممالک کے درمیان یمن سمیت خطے میں کئی تنازعات ہیں، ایران یمن میں حوثی باغیوں کی مدد کر رہا ہے اور سعودی عرب کی سربراہی میں فوجی اتحاد حوثیوں کے خلاف برسر پیکار ہے اور یمن کی تسلیم شدہ حکومت کی مدد کر رہا ہے

یاد رہے کہ 2016 میں ایرانی مظاہرین نے تہران میں سعودی عرب کے سفارتی مشن پر حملہ کردیا تھا جبکہ اس سے قبل سعودی عرب میں شیعہ عالم دین نمر النمر کو سزائے موت دی گئی تھی اور اس پر عمل درآمد ہوا تھا

سفارتی مشن پر حملے کے بعد سعودی عرب نے ایران سے تعلقات منقطع کردیے تھے

ایرانی کی خبرایجنسی نور نے دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ حالیہ مذاکرات میں ‘ایران کی سپریم سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹریٹ کے عہدیداروں اور سعودی انٹیلی جنس سروس کے سربراہ نے شرکت کی’

رپورٹ میں بتایا گیا کہ دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے درماین ملاقات بھی مستقبل قریب ،میں متوقع ہے

سعید خطیب زادہ نے کہا کہ ‘اگر مذاکرات کی صف اول کے سیاسی رہنماؤں کی سطح پر توثیق ہوئی تو توقع ہے کہ مذاکرات کے مختلف شعبوں میں تیزی سے پیش رفت ہوسکتی ہے’

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان ‘مذاکرات کا اگلا دور منعقد کرنے کے لیے معاہدہ ہوگیا ہے’ لیکن انہوں حتمی تاریخ کا تعین نہیں کیا

Tags:

IanSaudi Arabiaالسعودیہ عریبہایران
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

بابائے جمہوریت نواب زادہ نصر ﷲ خان عالمِ بالا میں

Next

بھارت میں مذہبی آزادی ‘مزید ابتر’، امریکی کمیشن کی پابندیاں عائد کرنے کی سفارش

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme