Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

ﮐﺎﺑﻞ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﭘﺮ ﺣﻤﻠﮧ، ﺩﮬﻤﺎﮐﮯ ﺍﻭﺭ ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ ﺳﮯ 22 ﮨﻼﮎ، ﺩﺭﺟﻨﻮﮞ ﺯﺧﻤﯽ

By Akhtar Rasool
نومبر 2, 2020 2 Min Read
0

ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺩﺍﺭﺍﻟﺤﮑﻮﻣﺖ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﻗﻊ ﮐﺎﺑﻞ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺘﺐ ﻣﯿﻠﮯ ﮐﮯ ﺍﻓﺘﺘﺎﺡ ﮐﮯ ﻣﻮﻗﻊ ﭘﺮ ﺩﮬﻤﺎﮐﮯ ﺍﻭﺭ ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ ﺳﮯ 22 ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮨﻼﮎ ﺍﻭﺭ ﺩﺭﺟﻨﻮﮞ ﺯﺧﻤﯽ ﮨﻮﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ

افغان میڈیا کے مطابق کابل یونیورسٹی دھماکوں اور فائرنگ کی آواز سے گونج اُٹھی، تین مسلح افراد نے مرکزی دروازے سے داخل ہوکر اندھا دھند فائرنگ کی اور بارودی مواد کے دھماکے کیے۔ کابل پولیس نے یونیورسٹی کا چاروں طرف سے گھیراؤ کر لیا ہے اور دو طرفہ فائرنگ کے تبادلہ جاری ہے۔

فائرنگ کی آواز سُن کر طلبا میں بھگدڑ مچ گئی اور طلبا نے جامعہ کی عقبی دیوار پھلانگ کر اپنی جانیں بچائیں۔ حملے کے وقت یونیورسٹی میں ایک کتاب کی رونمائی کی تقریب جاری تھی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ﺩﮬﻤﺎﮐﮯ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﮐﺎﺑﻞ ﮐﮯ ﺩﻭﺭ ﺩﺭﺍﺯ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﺗﮏ ﺳﻨﯽ ﮔﺌﯽ، دھماکے کے بعد ﺳﯿﮑﯿﻮﺭﭨﯽ ﻓﻮﺭﺳﺰ ﻧﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﮐﻮ ﮔﮭﯿﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﻟﮯ ﻟﯿﺎ ﮨﮯ

ﺍﻓﻐﺎﻥ ﻭﺯﺍﺭﺕ ﺩﺍﺧﻠﮧ ﮐﮯ ﺗﺮﺟﻤﺎﻥ ﻃﺎﺭﻕ ﺁﺭﯾﺎﻥ ﻧﮯ ﺻﺤﺎﻓﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﻣﯿﮟ ﺣﻤﻠﮯ ﮐﺎ ﺍﻟﺰﺍﻡ طالبان پر ﻋﺎﺋﺪ ﮐﯿﺎ، ﺟﺒﮑﮧ ﻃﺎﻟﺒﺎﻥ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﻧﮧ ﺻﺮﻑ ﻭﺯﺍﺭﺕ ﺧﺎﺭﺟﮧ ﮐﮯ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﯽ ﺗﺮﺩﯾﺪ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﺑﻠﮑﮧ ﺣﻤﻠﮯ سے مکمل طور پر لاتعلقی کا اعلان کرتے یوئے اس ﮐﯽ ﻣﺬﻣﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ

ﻭﺯﺍﺭﺕ ﺍﻋﻠﯽٰ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﮯ ﻭﺯﯾﺮ ﺣﺎﻣﺪ ﻋﺒﯿﺪﯼ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺷﺮﻭﻉ ہوئی ﺟﺐ ﮐﺘﺐ ﻣﯿﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﻓﻐﺎﻥ ﺣﮑﻮﻣﺘﯽ ﻋﮩﺪﯾﺪﺍﺭﺍﻥ ﮐﯽ ﺁﻣﺪ ﻣﺘﻮﻗﻊ ﺗﮭﯽ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺍﺳﯽ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺯﻭﺭﺩﺍﺭ ﺩﮬﻤﺎﮐﮧ ﺑﮭﯽ ﮨﻮا ﺟﺲ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺩﻭﺭ ﺗﮏ ﺳﻨﯽ ﮔﺌﯽ

ﺍﻓﻐﺎﻥ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﺍﺑﻼﻍ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺣﻤﻠﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻃﻠﺒﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﻓﺮا ﺗﻔﺮﯼ ﭘﮭﯿﻞ ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﻣﯿﮟ ﺷﺪﯾﺪ ﺧﻮﻑ ﻭ ﮨﺮﺍﺱ ﮐﺎ ﻣﺎﺣﻮﻝ ﮨﮯ  ﺍﯾﮏ 23 ﺳﺎﻟﮧ ﻃﺎﻟﺒﻌﻠﻢ ﻓﯿﺮﺩﻭﻥ ﺍﺣﻤﺪﯼ ﻧﮯ ﮐﮩ ﺎﮐﮧ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﻼﺱ ﺭﻭﻡ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﮪ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﮨﻤﯿﮟ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﮔﻮﻟﯿﺎﮞ ﭼﻠﻨﮯ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺳﻨﺎﺋﯽ ﺩﯼ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺯﻭﺭﺩﺍﺭ ﺩﮬﻤﺎﮐﮧ ﮨﻮﺍ ﮐﭽﮫ ﻃﻠﺒﮧ ﺑﮭﺎﮔﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ، ﯾﮩﺎﮞ ﺑﮩﺖ ﺍﻓﺮﺍ ﺗﻔﺮﯼ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻃﺎﻟﺒﻌﻠﻢ ﺧﻮﻓﺰﺩﮦ ﮨﯿﮟ

ﻭﺍﺿﺢ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﺎﺑﻞ ﮐﮯ ﻣﻐﺮﺑﯽ ﺿﻠﻊ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﮐﻮ ﻧﺸﺎﻧﮧ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ 24 ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮨﻼﮎ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺣﻤﻠﮯ ﮐﯽ ﺫﻣﮯ ﺩﺍﺭﯼ ﺩﺍﻋﺶ ﻧﮯ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ. 2018ع ﻣﯿﮟ ﮐﺎﺑﻞ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﺶ ﺑﻢ ﺩﮬﻤﺎﮐﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﻃﺎﻟﺒﮧ ﺳﻤﯿﺖ ﺩﺭﺟﻨﻮﮞ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﻣﺎﺭﮮ ﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺣﻤﻠﮯ ﮐﯽ ﺫﻣﮯ ﺩﺍﺭﯼ ﺑﮭﯽ ﺩﺍﻋﺶ ﻧﮯ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

صرف تین منٹ میں دو نشستوں والے ہوائی جہاز میں تبدیل ہونے والی کار

Next

کراچی کے قریب 4.6 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme