Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںموسم

پاکستان میں مون سون بارشیں آج سے شروع ہونے کا امکان

By Akhtar Rasool
جون 30, 2022 1 Min Read
0

پاکستان میں بارشوں کا نیا سسٹم داخل ہوگیا ، مون سون بارشیں آج سے شروع ہونے کا امکان ہے، کشمیر، پنجاب اور اسلام آباد کے ساتھ سندھ کی ساحلی پٹی پر بارشیں ہوں گی جبکہ 5 جولائی تک رہنے والے سسٹم کے باعث کراچی ، حیدرآباد، لاہور اور راولپنڈی کے نشیبی علاقے زیرآب آنے کا خدشہ ہے۔

بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مرطوب ہوائیں ملک میں داخل ہوگئیں، مون سون بارشوں کا سلسلہ آج سے شروع ہورہا ہے جبکہ کشمیر، پنجاب اور سندھ کی ساحلی پٹی پربادلوں کا راج ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے5جولائی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش متوقع ہے،کشمیر،بالائی پنجاب ،اسلام آباد سندھ کے ساحلی اضلاع میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی ۔

محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ سلسلے میں راولپنڈی ، لاہور سمیت پنجاب ،کراچی اور حیدرآباد کے نشیبی علاقے زیرآب آسکتے ہیں جبکہ کشمیر، گلیات اور مری میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے۔

حکام نے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہتے ہوئے حفاظتی اقدامات کیلئے الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے جبکہ بالائی علاقوں میں موجود سیاحوں کوبھی غیرضروری سفر کرنے سے گریز کرنے کا کہا ہے

پنجاب بھر میں بھی بادلوں اور ٹھنڈی ہواؤں نے موسم بدل دیا حبس تو ابھی بھی جاری ہے مگر سورج کی تپش کم ہوگئی ہےجبکہ محکمہ موسمیات نے 6جولائی تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کی نوید سنادی

Tags:

Karachi SindhMonsoonPakistanPunjabSindhUrban flood
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

چاڈ کی سرحد کے قریب لیبیا کے صحرا میں 20 تارکین وطن شدید پیاس سے جاں بحق

Next

تحریک طالبان پاکستان کا فاٹا انضمام ختم کرنے کے مطالبے سے پیچھے ہٹنے سے انکار

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme