سندھ کا صحرائے تھر: بارش کی نوید، زندگی کا ساز، اور لوک گیتوں کی گونج
تھر میں زندگی کا ہر لمحہ ایک دعا کی طرح ہوتا ہے، اور ہر سانس جیسے دھرتی کے سینے پر چلتی ہوئی ہوا کا مدھم سرگم۔ یہ سرزمین جہاں زمین کی وسعتیں اور آسمان کی گہرائیاں ایک دوسرے سے ہم کلام ہوتی ہیں، یہاں کے لوگ ان دو عظیم وسعتوں کے بیچ جھولتے، زندگی کو…
رواں سال مون سون بارشوں کی صورت حال کیا ہے؟
بارشوں کے ساتھ ہمارے خطے یعنی برصغیر کا رومانس صرف پہلی بوندوں کی سوندھی خوشبو تک ہی محدود نہیں ہے، بلکہ یہ تعلق ضرورت کا بھی ہے، کیونکہ بارشوں سے اس خطے کی زندگی جڑی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مون سون کا موسم آتے ہی، اس خطے کے لوگ اس سیزن کی بارشوں کے…
ایل نینو: ریکارڈ گرمی اور مون سون میں کم بارشوں کی پیش گوئی
بحر الکاہل میں ’ایل نینو‘ کے نام سے پہچانے جانے والے ایک قدرتی موسمی تغیّر کی ابتدا ہو گئی ہے، جس سے کرہ ارض پر گرمی میں اضافہ ہو سکتا ہے امریکی سائنسدانوں نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایل نینو کا آغاز ہو چکا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ممکنہ…
اب اصل مدعے پہ آ جائیں!
یا اللہ ترا شکر کہ سیاسی ہلچل کو کچھ قرار آیا۔ گذشتہ دو ماہ سے قوم نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پہ سانس روکے ایک ٹانگ پہ کھڑی تھی، لگ بھگ عام انتخابات جیسا ہی ماحول بن گیا تھا۔ بہرحال خوبی یہ ہوئی کہ 2022 کے ختم ہونے سے پہلے پہلے یہ تعیناتی…
بلوچستان: ’سردی کی بارشوں نے دوبارہ بے گھر کر دیا‘
بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے گوٹھ جھنگو کے رہائشی بہرام خان کا کہنا ہے ”رات کے ساڑھے بارہ بجے کا وقت تھا اور ہم گہری نیند میں تھے۔ پانی کی آواز سن کر میرے والد اٹھ گئے۔ انہوں نے مجھے کہا کہ باہر جا کر دیکھو کس چیز کی آواز ہے۔ جیسے ہی ہم…
سندھ اور بلوچستان میں 1961ع کے بعد رواں سال سب سے زیادہ بارشیں ریکارڈ
سندھ اور بلوچستان میں رواں سال چھ عشروں کے سب سے زیادہ تباہ کن مون سون اسپیلز کے دوران 1961ع کے بعد سب سے زیادہ بارشیں ریکارڈ کی گئیں معمول سے زیادہ بارشوں کی یہ شرح سندھ میں 522 فیصد اور بلوچستان میں 469 فیصد زیادہ ریکارڈ کی گئی ہے سندھ کے نوشہرو فیروز…
ملک بھر میں بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 913 ہوگئی, 3 کروڑ لوگ بے گھر ہو گئے: شیری رحمٰن
وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں میں 9 سو سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے ہیں، ملک کا کوئی ایس حصہ نہیں جو بارشوں اور سیلاب کی زد میں نہ ہو، ان کا کہنا تھا کہ حالیہ…
شدید بارشیں اور سیلاب سے تباہی، کہاں کیا صورتحال رہی؟
پاکستان میں 2022 کا مون سون غیر معمولی حد تک طویل اور تباہ کن رہا ہے جس نے ملک کے طول و عرض میں سیلابی کیفیت پیدا کر دی ہے ملک کے شمال میں گلگت بلتستان سے لے کر جنوب میں کراچی تک ہلاکتوں اور تباہی کا سلسلہ اب تک نہیں رکا اور نہ ہی…