Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

وفاقی کابینہ کا اجلاس، اسٹیل مل کی نجکاری اور زیادتی کے مجرموں کو نامرد بنانے کے قانون کی منظور دے دی گئی

By Akhtar Rasool
دسمبر 4, 2020 2 Min Read
0

وفاقی کابینہ کا اجلاس ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﺳﭩﯿﻞ ﻣﻠﺰ ‏ﮐﮯ ﺑﺮﻃﺮﻑ ﻣﻼﺯﻣﯿﻦ ﮐﻮ ﮔﻮﻟﮉﻥ ﮨﯿﻨﮉ ﺷﯿﮏ ﺩﯾﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍدارے ﮐﯽ ﻧﺠﮑﺎﺭﯼ ﮐﯽ ﻣﻨﻈﻮﺭﯼ دی گئی. اس کے علاوہ کابینہ نے زیادتی کے مجرموں کو نامرد بنانے (کیسٹریشن) کے قانون کو بھی فوری طور پر نافذ کرنے کے لیے منظور کر لیا

تفصیلات کے مطابق ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﺯﯾﺮِ ﺻﺪﺍﺭﺕ منعقدہ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﮐﺎﺑﯿﻨﮧ کے ﺍﺟﻼﺱ میں ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﺳﭩﯿﻞ ﻣﻠﺰ، کیسٹریشن کے قانون ﺳﻤﯿﺖ ﻣﺨﻠﺘﻒ ﻣﻌﺎﻣﻼﺕ ﭘﺮ ﺍﮨﻢ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﮐﯿﮯ ﮔﺌﮯ

ﺫﺭﺍﺋﻊ کے مطابق ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﯾﮑﯿﺴﻦ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ 150 ﻣﻠﯿﻦ ﮈﺍﻟﺮ ﮐﯽ ﺭﻗﻢ ﻣﺨﺘﺺ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﻣﻨﻈﻮﺭﯼ ﺩﮮ ﺩﯼ۔ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﺮﺣﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﯿﻠﺘﮫ ﻭﺭﮐﺮﺯ ﺍﻭﺭ 65 ﺳﺎﻝ ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ عمر ﮐﮯ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﻮ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ

ﮐﺎﺑﯿﻨﮧ ﺍﺟﻼﺱ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﯽ ﮐﺎﺑﯿﻨﮧ ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﺳﭩﯿﻞ ﻣﻠﺰ ﮐﯽ ﻧﺠﮑﺎﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﻣﻼﺯﻣﯿﻦ ﮐﻮ ﮔﻮﻟﮉﻥ ﮨﯿﻨﮉ ﺷﯿﮏ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﻨﻈﻮﺭﯼ ﺩﯼ

ﺫﺭﺍﺋﻊ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺍﺟﻼﺱ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻧﯿﺎ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮨﺎﺅﺳﻨﮓ ﺍﺗﮭﺎﺭﭨﯽ، ﺭﺍﻭﯼ ﺍﺭﺑﻦ ﮈﻭﯾﻠﭙﻤﻨﭧ، ﺑﻨﮉﻝ ﺁﺋﯽ ﻟﯿﻨﮉ ﮐﯽ ﺑﺮﻭﻗﺖ ﺗﮑﻤﯿﻞ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﺍﺗﻔﺎﻕ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ

ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﮐﺎﺑﯿﻨﮧ ﻧﮯ ﺍﯾﺠﻨﮉﮮ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﻣﺘﻌﺪﺩ ﻧﮑﺎﺕ ﮐﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﻨﻈﻮﺭﯼ ﺩﮮ ﺩﯼ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺴﭩﺮﯾﺸﻦ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﮐﺎ ﻓﻮﺭﯼ ﻧﻔﺎﺫ ﺑﮭﯽ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﮯ۔ ﮐﺎﺑﯿﻨﮧ ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﺑﭽﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﺗﯽ ﮐﮯ ﮐﯿﺴﺰ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺴﭩﺮﯾﺸﻦ ﮐﯽ ﺳﺰﺍ ﭘﺮ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺑﺤﺚ ﮨﻮﺋﯽ، ﺗﺎﮨﻢ ﮐﺎﺑﯿﻨﮧ ﻧﮯ ﺍﺗﻔﺎﻕ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﮐﯿﺴﭩﺮﯾﺸﻦ ﮐﯽ ﺳﺰﺍ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﺭﺍﺋﮯ ﻟﯿﻨﮯ ﯾﺎ ﺁﻣﺎﺩﮔﯽ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ کیونکہ ﺑﭽﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﺗﯽ ﮐﮯ ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﺭﻋﺎﯾﺖ ﮐﮯ ﻣﺴﺘﺤﻖ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﯿﮟ

اس طرح وفاقی کابینہ نے کیسٹریشن قانون کو فوری نافذ کرنے کی منظوری دے دی۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

بلوچستان کی ساحلی پٹی پر مرجان کی چٹانیں

Next

برطانوی طلباء کی بنائی ہوئی ریموٹ کنٹرول گاڑیاں چاند پر چلیں گی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme