Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ﺍﻧﮉﮮ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﻏﯽ ﮐﯽ ﮨﻮﻝ ﺳﯿﻞ ﺧﺮﯾﺪ ﻭ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﮐﺎﺭ ﻣﻘﺮﺭ

By Akhtar Rasool
دسمبر 6, 2020 1 Min Read
0

کمشنر کراچی نے ﺍﻧﮉﮮ، ﻣﺮﻏﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﻏﯽ ﮐﮯ ﮔﻮﺷﺖ ﮐﯽ ﮨﻮﻝ ﺳﯿﻞ ﺧﺮﯾﺪ ﻭ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﮐﺎﺭ ﻣﻘﺮﺭ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ہے

تفصیلات کے مطابق ﮐﻤﺸﻨﺮ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺟﺎﺭﯼ ﺍﻋﻼﻣﯿﮯ میں ﺑﻐﯿﺮ ﺍﻭﭘﻦ ﺁﮐﺸﻦ ﮐﮯ ﺍﻧﮉﻭﮞ، ﻣﺮﻏﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﻏﯽ ﮐﮯ ﮔﻮﺷﺖ ﮐﯽ ﺧﺮﯾﺪ ﻭ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﭘﺮ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ عائد کر دی گئی ہے

ﺍﻋﻼﻣﯿﮯ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮨﻮﻝ ﺳﯿﻞ ﺍﻭﭘﻦ ﺁﮐﺸﻦ ﺻﺮﻑ ﻧﯿﻮ ﺳﺒﺰﯼ ﻣﻨﮉﯼ ﻣﯿﮟ ﮨﻮ ﺳﮑﮯ ﮔﺎ، ﮈﯾﻠﺮ، ﺧﺮﯾﺪﺍﺭ ﯾﺎ متعلقہ تمام افراد ﻣﺎﺭﮐﯿﭧ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﮐﮯ ﻗﻮﺍﻋﺪ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﮐﺎ ﭘﺎﺑﻨﺪ ﮨﻮنگے. یہ اعلامیہ  10 ﺩﺳﻤﺒﺮ ﺳﮯ نافذالعمل ﮨﻮ ﮔﺎ

ﮐﻤﺸﻨﺮ کراچی ﺍﻓﺘﺨﺎﺭ ﺷﺎﻟﻮﺍﻧﯽ نے کہا ہے کہ ﺷﻔﺎﻑ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﮐﺎﺭ ﻣﻘﺮﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺍﻧﮉﮮ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﻏﯽ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮯ ﮐﯽ ﺭﻭﮎ ﺗﮭﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﻣﺪﺩ ﻣﻠﮯ ﮔﯽ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

سعودی ماں اور بیٹے نے انوکھا اعزاز حاصل کر لیا

Next

تنخواہ روکنے پر کورونا میں مبتلا ملازم بدلہ لینے کے لیے افسر کے گلے لگ گیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme