Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

تنخواہ روکنے پر کورونا میں مبتلا ملازم بدلہ لینے کے لیے افسر کے گلے لگ گیا

By Akhtar Rasool
دسمبر 6, 2020 2 Min Read
0

کورونا وائرس سے متاثرہ کے ایم سی کے افسر  تنخواہ روکنے پر ادارے کے ڈائریکٹر سے انوکھا انتقام لیتے ہوئے اس کے گلے لگ گیا

تفصیلات کے مطابق بلدیہ عظمی کراچی کے ہیومن ریسورس مینجمنٹ نے محکمہ لینڈ کے افسر پر غفلت و لاپر واہی اور مبینہ کرپشن کے الزامات کی بنیاد پر اس کی تنخواہ روک دی تھی جس پر وہ افسر محکمہ ایچ آ رایم کے دفتر میں اپنے ساتھیوں کے ہمر اہ داخل ہوا اور اپنی تنخواہ کا مطالبہ کرنے لگا

تنخواہ نہ ملنے پر شہزاد انور ڈائریکٹر ہیومن ریسورس مینجمنٹ (ایچ آر ایم) جمیل فاروقی سے گلے ملا اور اسے بوسہ دینے کے بعد بتایا کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آ یا ہے اور اگر میری تنخوا ہ روکی گئی تو سب کو کورونا میں مبتلا کردوں گا،  جس پر سارے دفتر میں بھگدڑ مچ گئی

دوسری طرف شہزاد انور اس تمام صورتحال کو اپنے ساتھیوں کی مدد سے کیمرے میں محفوظ کرتا رہا اور بعد ازاں جمیل فاروقی سے گلے ملنے کی وڈیو بناکر سوشل میڈیا پر جا ری کردی جو وائرل ہوگئی

وڈیو میں شہزاد انور کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ جمیل فاروقی کو بھی اب کورونا ہوجائے گا

اس حوالے سے جمیل فاروقی کا کہنا ہے کہ مختلف انکوائریز کی بنیاد پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر شہزاد انور کی تنخوا ہ روکی گئی تھی، تاہم آج وہ میرے دفتر میں زبردستی داخل ہوا اور مجھ سے گلے لگا اور مجھے بوسہ دیا، جس کے بعد اس نے مجھے بتایا کہ وہ کورونا وائرس کا شکار ہے

ذرائع کا کہنا ہے کہ شہز اد انور نے تنخواہ لینے کے لیے مبینہ بلیک ملینگ پر ان کے خلاف محکمہ جا تی کاروائی کا امکان ہے۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺍﻧﮉﮮ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﻏﯽ ﮐﯽ ﮨﻮﻝ ﺳﯿﻞ ﺧﺮﯾﺪ ﻭ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﮐﺎﺭ ﻣﻘﺮﺭ

Next

امریکی ﮐﻤﭙﻨﯽ ﮐﻮ ﭼﻮﻧﺎ ﻟﮕﺎ کر کروڑوں روپے بٹورنے ﻭﺍﻟﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺳﻨﺴﻨﯽ ﺧﯿﺰ ﺍﻧﮑﺸﺎﻓﺎﺕ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme