Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

سعودی ماں اور بیٹے نے انوکھا اعزاز حاصل کر لیا

By Akhtar Rasool
دسمبر 5, 2020 1 Min Read
0

امریکا میں سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے ماں اور بیٹے نے اسکالرشپ پر نفسیات کے شعبے میں ایک ہی ساتھ اعلیٰ ڈگری حاصل کر کے انوکھا اعزاز حاصل کر لیا ہے

تفصیلات کے مطابق عرب میڈیا میں شایع ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شاہ عبد العزیز یونیورسٹی میں تدریسی فرائض انجام دینے والی ریما الھویش اور اُن کے صاحبزادے عبدالرحمان کو امریکی یونیورسٹی میں اسکالر شپ پر بھیجا گیا تھا، ماں بیٹے نے ایک ہی مضمون میں اعلیٰ ڈگری حاصل کرکے ایک انوکھی مثال قائم کر دی

ڈاکٹریٹ کی اعلیٰ ڈگری حاصل کرنے والی ماں ریما الھویش نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ نفسیات میرا پسندیدہ مضمون ہے اور میں یونیورسٹی میں پڑھاتی بھی ہوں، لیکن میرے بیٹے کو میڈیکل کے لیے اسکالر شپ ملی تھی تاہم اس کا دل نہ لگا تو اس نے بھی نفسیات میں داخلہ لے لیا

رپورٹ کے مطابق ماں نے امریکی یونیورسٹی میں نفسیات میں پی ایچ ڈی مکمل کی تو بیٹے نے اسی مضمون میں ایم اے کیا۔ دونوں نے تعلیم کے ساتھ ساتھ ایک پروجیکٹ کے سلسلے میں کورونا کے مریضوں کو نفسیاتی مدد بھی فراہم کی

ماں بیٹے کی اعلیٰ تعلیم اور کورونا وبا کے دوران مریضوں کو امداد دینے پر امریکا کی جانب سے اسناد بھی پیش کی گئیں اور دونوں کی خدمات کو بھی سراہا گیا.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

سبز چائے میں کورونا وائرس کی ایک قسم کو روکنے والا کیمیکل دریافت

Next

ﺍﻧﮉﮮ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﻏﯽ ﮐﯽ ﮨﻮﻝ ﺳﯿﻞ ﺧﺮﯾﺪ ﻭ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﮐﺎﺭ ﻣﻘﺮﺭ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme