Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

ﺑﺎﺑﺮﺍﻋﻈﻢ ﻧﯿﻮﺯﯼ ﻟﯿﻨﮉ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﭨﯽ20 ﺳﯿﺮﯾﺰ ﺳﮯ آؤٹ

By Akhtar Rasool
دسمبر 13, 2020 1 Min Read
0

ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ قومی ﮐﺮﮐﭧ ٹیم ﺍﻧﺠﺮﯾﺰ کے ﮔﮭﯿﺮے میں آ گئی ہے، جس کی وجہ سے ﻗﻮﻣﯽ ﭨﯿﻢ کو ٹی20 سیریز میں ﮐﭙﺘﺎﻥ ﺑﺎﺑﺮ ﺍﻋﻈﻢ سے ہاتھ دھونے پڑ گئے ہیں

تفصیلات کے مطابق ﮐﭙﺘﺎﻥ ﺑﺎﺑﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﮐﺎ ﺩﺍﺋﯿﮟ ﮨﺎﺗﮫ ﮐﺎ ﺍﻧﮕﻮﭨﮭﺎ ﻓﺮﯾﮑﭽﺮ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ، ﺟﺲ کی وجہ سے ﺑﺎﺑﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﻧﯿﻮﺯﯼ ﻟﯿﻨﮉ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﭨﯽ20 ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﺸﻨﻞ ﺳﯿﺮﯾﺰ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﯿﻞ ﺳﮑﯿﮟ ﮔﮯ.

ﺑﺎﺑﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﻧﯿﭧ ﺳﯿﺸﻦ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ اپنا انگوٹھا تڑوا کر ﺍﻧﺠﺮﯼ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﮨﻮﺋﮯ، ڈاکٹروں نے ﺑﺎﺑﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﮐﻮ 12 ﺭﻭﺯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﮑﻤﻞ ﺁﺭﺍﻡ ﮐﺎ ﻣﺸﻮﺭﮦ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ

دوسری جانب ﺷﺎﺩﺍﺏ ﺧﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﭨﺎﻧﮓ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﯿﻨﭽﺎؤ کے باعث ﻣﮑﻤﻞ ﻓﭧ ﻧﮩﯿﮟ ہیں

اس کے علاوہ بیٹسمین ﺍﻣﺎﻡ ﺍﻟﺤﻖ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﺠﺮﯼ کی وجہ سے 17 ﺩﺳﻤﺒﺮ ﺳﮯ ﻧﯿﻮﺯﯼ ﻟﯿﻨﮉ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻭﺍﻧﮕﺮﺍﺋﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻭﺍﺣﺪ ﭼﺎﺭ ﺭﻭﺯﮦ ﻣﯿﭻ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺩﺳﺘﯿﺎﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ، ﺍﻣﺎﻡ ﺍﻟﺤﻖ ﺑﮭﯽ ﺑﺎﺋﯿﮟ ﮨﺎﺗﮫ ﮐﮯ ﺍﻧﮕﻮﭨﮭﮯ ﭘﺮ ﮔﯿﻨﺪ ﻟﮕﻨﮯ ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﻣﯿﮟ ﺯﺧﻤﯽ ﮨﯿﮟ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﭨﺮﻣﭗ ﮐﮯ ﺣﺎﻣﯿﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﺨﺎﻟﻔﯿﻦ ﻣﯿﮟ شدید ﺟﮭﮍﭘﯿﮟ

Next

گوگل نے "ﺟﯽ ﻣﯿﻞ” میں ﻣﺰﯾﺪ ﺑﮩﺘﺮی لانے کے لیے کیا اقدامات کیے؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme