Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

سندھ، ﻣﺤﮑﻤﺎﻧﮧ ﮐﺎﺭﺭﻭﺍﺋﯽ ﮐﺎ ﺳﺎﻣﻨﺎ ﮐﺮنے والے ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻣﻼﺯﻣﯿﻦ ﮐﺎ ﺭکارڈ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍٓ ﮔﯿﺎ

By Akhtar Rasool
دسمبر 23, 2020 2 Min Read
0

ﮐﺮمنل ﮐﯿﺴﺰ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﮑﻤﺎﻧﮧ ﮐﺎﺭﺭﻭﺍﺋﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺳﺎﻣﻨﺎ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ 317 ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺍﻓﺴﺮﺍﻥ اور ﻣﻼﺯﻣﯿﻦ ﮐﺎ ﺳﻨﺪﮪ ﮨﺎﺋﯽ ﮐﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﺍﯾﺎ ﮔﯿﺎ رکارڈ افشا ہو گیا ہے

تفصیلات کے مطابق ﯾﮧ ﺭکارڈ ﺳﻨﺪﮪ ﮨﺎﺋﯽ ﮐﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﻋﺪﺍﻟﺘﯽ ﺣﮑﻢ ﭘﺮ ﺳﻨﺪﮪ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﺍﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ، ﺗﺎﮨﻢ ﺳﻨﺪﮪ ﺣﮑﻮﻣﺖ تین ﻣﺤﮑﻤﻮﮞ ﮐﺎ ﻣﮑﻤﻞ ﺭکارڈ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﺍﻧﮯ ﺳﮯ ﮔﺮﯾﺰ کر رہی ﮨﮯ، جن میں ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﺻﺤﺖ، ﺑﻠﺪﯾﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﺍﯾﺠﻮﮐﯿﺸﻦ شامل ہیں. سنگت میگ کو ذرائع سے ملنے والی معلومات کے مطابق ان اداروں کے کرمنل کیسز کا سامنا کرنے والے افسران یا ملازمین کا رکارڈ جمع نہیں کرایا گیا

ﺩﺳﺘﺎﻭﯾﺰﺍﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﻨﺪﮪ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ  ﮐﺎ ﺭﯾ ﺟﻤﻊ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺍﯾﺎ، ﮐﺮﯾﻤﻨﻞ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ 126 ﺍﻓﺴﺮﺍﻥ ﺍﺑﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻣﺤﮑﻤﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﺍﺟﻤﺎﻥ ﮨﯿﮟ۔

ﺩﺳﺘﺎﻭﯾﺰﺍﺕ ﻣﯿﮟ بتایا ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﺮمنل ﺭکارڈ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﻥ ﺍﮨﻠﮑﺎﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﻭﺳﺰ ﺍﯾﻨﮉ ﺟﻨﺮﻝ ﺍﯾﮉﻣﻨﺴﭩﺮﯾﺸﻦ ﮈپاﺭﭨﻤﻨﭧ ﮐﮯ 6 ﺍﻓﺴﺮﺍﻥ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﯿﮟ۔
جب کہ ﻓﻮﮈ ڈپارٹمنٹ ﮐﮯ 28 ، ﺍﯾﺮﯾﮕﯿﺸﻦ ﮈپاﺭﭨﻤﻨﭧ ﮐﮯ 19 ، ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﻻﺋﯿﻮ ﺍﺳﭩﺎﮎ ﺍﯾﻨﮉ ﻓﺸﺮﯾﺰ ﮐﮯ 5 ، ﻭﺭﮐﺲ ﮈپاﺭﭨﻤﻨﭧ ﮐﮯ 4 ، ﭘﺒﻠﮏ ﮨﯿﻠﺘﮫ ﮐﮯ 9 ﺍﻓﺴﺮﺍﻥ، ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﺩﯾﮩﯽ ﺗﺮﻗﯽ ﮐﮯ 11 ، ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﺯﺭﺍﻋﺖ ﮐﮯ 32 ﺍﻓﺴﺮﺍﻥ، ﺑﻮﺭﮈ ﺍٓﻑ ﺭﯾﻮﻧﯿﻮ ﮐﮯ 7 ﺍﻭﺭ ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﺍﻃﻼﻋﺎﺕ ﮐﮯ 4 ﺍﻓﺴﺮﺍﻥ ﺍﺱ ﻓﮩﺮﺳﺖ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﯿﮟ

ﺩﺳﺘﺎﻭﯾﺰﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﺮمنل ﮐﯿﺴﺰﮐﺎ ﺳﺎﻣﻨﺎ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﻓﺴﺮﺍﻥ ﻭ ﻣﻼﺯﻣﯿﻦ ﺗﺎﺣﺎﻝ ﻋﮩﺪﻭﮞ ﭘﺮ ﺑﺮﺍﺟﻤﺎﻥ ﮨﯿﮟ

ﺩﺳﺘﺎﻭﯾﺰﺍﺕ ﻣﯿﮟ مزید ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ 191 ﺍﻓﺴﺮﺍﻥ ﻭ ﻣﻼﺯﻣﯿﻦ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻣﺤﮑﻤﺎﻧﮧ ﮐﺎﺭﺭﻭﺍﺋﯽ ﺟﺎﺭﯼ ﮨﮯ، ﺳﯿﮑﺮﯾﭩﺮﯼ ﺳﻄﺢ ﮐﮯ 18 ﺍﻓﺴﺮﺍﻥ ﺳﻨﺪﮪ ﭘﺒﻠﮏ ﺳﺮﻭﺱ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﮐﺎﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﺩﺋﯿﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﮐﺎﻡ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ

ﺩﺳﺘﺎﻭﯾﺰﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﺧﻮﺭﺍﮎ ﮐﮯ 131 ﺍﻓﺴﺮﺍﻥ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ، ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﺍﯾﺮﯾﮕﯿﺸﻦ ﮐﮯ 7 ، ﭘﻼﻧﻨﮓ ﺍﯾﻨﮉ ﮈﯾﻮﻟﭙﻤﻨﭧ ﮐﮯ 4 ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﺯﺭﺍﻋﺖ ﮐﮯ 8 ، ﭘﺒﻠﮏ ﮨﯿﻠﺘﮫ ﮈپاﺭﭨﻤﻨﭧ ﮐﮯ 5 ، ﻭﺭﮐﺲ ﺍﯾﻨﮉ ﺳﺮﻭﺳﺰ ﮐﮯ 13 اور ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﺟﻨﮕﻼﺕ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﺒﻮﺩِ ﺍٓﺑﺎﺩﯼ کے ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﺍﻓﺴﺮ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﮐﺎﺭﺭﻭﺍﺋﯽ بھی ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پی ڈی ایم ﻭﺍﻟﮯ ﻗﻮﻡ کے لیے ﻧﮩﯿﮟ، ﻧﯿﺐ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﮯ ﮨﯿﮟ : مولانا شیرانی کے بعد جے یو آئی کے دیگر رہنما بھی بول پڑے

Next

ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ 28 دسمبر سے رکارڈ سردی کا امکان

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme