Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

آئی جی سندھ کو اغوا نہیں کیا گیا تھا، مرتضیٰ وہاب

By Akhtar Rasool
دسمبر 25, 2020 2 Min Read
0

ترجمان حکومتِ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﺮﺗﻀﯽٰ ﻭﮨﺎﺏ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﺋﯽ ﺟﯽ ﺳﻨﺪﮪ ایک ﻣﻌﺘﺒﺮ ﻋﮩﺪﮦ ﮨﮯ، ﺁﺋﯽ ﺟﯽ ﮐﻮ اﻏﻮﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ، ﻣﺰﺍﺭ ﻗﺎﺋﺪ ﭘﺮ ﮐﯿﭙﭩﻦ ﺭ ﺻﻔﺪﺭ ﻭﺍﻗﻌﮯ ﮐﯽ ﺍﯾﻒ ﺍٓﺋﯽ ﺍٓﺭ ﺟﮭﻮﭨﯽ ﺗﮭﯽ، ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﺍﯾﻒ ﺍٓﺋﯽ ﺍٓﺭ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﺩﯼ، ﭘﯽ ﭨﯽ ﺍٓﺋﯽ ﮐﮯ ﻣﻠﻮﺙ ﺍﺭﮐﺎﻥ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ کے خلاف ﮐﺎﺭﺭﻭﺍﺋﯽ ﮐﯽ ﺳﻔﺎﺭﺵ ﮐﯽ ﮨﮯ

مرتضیٰ وہاب ﻧﮯ ﻧﯿﻮﺯ ﮐﺎﻧﻔﺮﻧﺲ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﺰﺍﺭ ﻗﺎﺋﺪ ﻭﺍﻗﻌﮯ ﮐﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﺎﺑﯿﻨﮧ ﻧﮯ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﻮ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﺳﮯ ﺁﮔﺎﮦ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺳﻔﺎﺭﺵ ﮐﯽ۔ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺁﺋﯽ ﺭﮨﻨﻤﺎﺅﮞ ﻧﮯ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﯾﮑﭧ ﮐﯽ ﺧﻼﻑ ﻭﺭﺯﯼ ﮐﯽ، ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ سے ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﮐﺮتے ہیں کہ ان کے خلاف ﮐﺎﺭﻭﺍﺋﯽ ﮐﺮے

انہوں نے کہا کہ ﺍﯾﻒ ﺁﺋﯽ ﺁﺭ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺣﻘﺎﺋﻖ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﯾﻒ ﺁﺋﯽ ﺁﺭ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﻭﻗﺖ ﺩﺭﺝ ﮨﻮﺍ ﻭﮦ ﺷﺎﻡ سات ﺑﺠﮯ ﮐﺎ ﮨﮯ، جب کہ ﺍﯾﻒ ﺁﺋﯽ ﺁﺭ پانچ ﺑﺠﮯ ﺩﺭﺝ ﮐﯽ گئی

مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﻧﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺍﻧﮑﻮﺍﺋﺮﯼ ﮐﯽ ﺁﺭﻣﯽ ﭼﯿﻒ ﮐﻮ ﮔﺰﺍﺭﺵ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺍﻧﮑﻮﺍﺋﺮﯼ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮨﻮﻧﯽ ﭼﺎﮨﺌﮯ۔ ﺁﺭﻣﯽ ﭼﯿﻒ ﻧﮯ ﺍﻧﮑﻮﺍﺋﺮﯼ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﺗﺸﮑﯿﻞ ﺩﮮ ﮐﺮ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺕ ﮐﺮﻭﺍﺋﯿﮟ۔ ﻗﺎﻧﻮﻧﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﮐﮯ ﺗﺎﺑﻊ ﮨﯿﮟ۔ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮨﯽ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﮨﻮﻧﮯ ﭼﺎﮨﺌﯿﮟ

انہوں نے کہا کہ ﺳﻨﺪﮪ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺗﯽ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﮐﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﻣﺰﺍﺭ ﻗﺎﺋﺪ ﭘﺮ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﻗﺎﺭﯼ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﻮ ﺑﯿﺎﻥ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ۔ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﻧﮯ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻋﮩﺪﻭﮞ ﮐﺎ ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ۔ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﺰﺍﺭ ﻗﺎﺋﺪ ﮐﯽ ﺣﺮﻣﺖ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کریمہ بلوچ کی ہلاکت کے سلسلے میں دو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، بشریٰ رند کا دعویٰ

Next

جے یو آئی نے ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺷﯿﺮﺍﻧﯽ، ﺣﺎﻓﻆ ﺣﺴﯿﻦ ﺍﺣﻤﺪ، ﻣﻮﻻﻧﺎ ﮔﻞ ﻧﺼﯿﺐ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺷﺠﺎﻉ ﺍﻟﻤﻠﮏ کو پارٹی سے خارج کر دیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme