Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںفن

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺁﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻌﺎﻭﺿﮧ ﻧﮧ ملنے پر "ارطغرل” کا  ﮐﺎﺷﻒ ﺿﻤﯿﺮ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﮐﺎﺭﺭﻭﺍﺋﯽ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ

By Akhtar Rasool
دسمبر 29, 2020 2 Min Read
0

دنیا بھر میں مقبولیت  حاصل کرنے والی ﺗﺮﮎ ﮈﺭﺍمہ سیریز ﺍﺭﻃﻐﺮﻝ ﻏﺎﺯﯼ ﮐﮯ ﻣﺮﮐﺰﯼ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﺍﻧﮕﯿﻦ ﺍﻟﺘﺎﻥ نے ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺁﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻌﺎﻭﺿﮧ ﻧﮧ ملنے ﭘﺮ  ﺍﭘﻨﮯ ﻣﯿﺰﺑﺎﻥ ﮐﺎﺷﻒ ﺿﻤﯿﺮ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﮐﺎﺭﺭﻭﺍﺋﯽ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ  ﮨﮯ

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ایک نجی ﭨﯽ ﻭﯼ چینل ﮐﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﺩﻋﻮﯼٰ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ اطلاعات ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮕﯿﻦ ﺍﻟﺘﺎﻥ ﻧﮯ ﺍﺳﺘﻨﺒﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﻗﻮﻧﺼﻞ ﺧﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻗﻮﻧﺼﻞ ﺟﻨﺮﻝ ﺑﻼﻝ ﭘﺎﺷﺎ ﺳﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﺎ ﻭﻗﺖ ﻣﺎﻧﮕﺎ ﮨﮯ ﺗﺎﮐﮧ ﻭﮦ ﮐﺎﺷﻒ ﺿﻤﯿﺮ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺗﺤﺮﯾﺮﯼ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﺍ ﺳﮑﯿﮟ، تاہم آزاد ذرائع سے ابھی تک اس دعوے کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے

ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﺎﺷﻒ ﺿﻤﯿﺮ ﻧﮯ ﺍﻧﮕﯿﻦ ﺍﻟﺘﺎﻥ ﺳﮯ 10 ﻣﻠﯿﻦ ﮈﺍﻟﺮ ﮐﺎ ﻣﻌﺎﮨﺪﮦ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ، ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺁﺩﮬﯽ ﺭﻗﻢ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ 9 ﮐﺮﻭﮌ 22 ﻻﮐﮫ ﺑﯿﺲ ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﮐﺎ ﭼﯿﮏ ﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ، ﻟﯿﮑﻦ ﻭﮦ چیک بھی ﺍﺑﮭﯽ ﺗﮏ کیش ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﭘﺎﯾﺎ ﮨﮯ

ﻭﺍﺿﺢ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﮔﺬﺷﺘﮧ ﺩﻧﻮﮞ ﺗُﺮﮐﯽ ﮐﮯ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭ ﺍﯾﻨﮕﻦ ﺍﻟﺘﺎﻥ ﺍﻟﻤﻌﺮﻭﻑ ﺍﺭﻃﻐﺮﻝ ﻏﺎﺯﯼ ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺎ ﺩﻭﺭﮦ ﮐﯿﺎ تھا، وہ پاکستان کی ایک ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭﯼ ﺷﺨﺼﯿﺖ ﮐﺎﺷﻒ ﺿﻤﯿﺮ ﮐﯽ ﺩﻋﻮﺕ ﭘﺮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺁﺋﮯ تھے

ﺍﺱ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﻧﮯ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﻧﯿﺎ ﻣﻮﮌ لیا، ﺟﺐ ﯾﮧ ﺧﺒﺮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁﺋﯽ ﮐﮧ ﻣﯿﺎﮞ ﮐﺎﺷﻒ ﻧﮯ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭ ﺍﻧﮕﯿﻦ ﺍﻟﺘﺎﻥ ﮐﻮ ﻣﻌﺎﮨﺪﮮ ﮐﯽ ﭘﻮﺭﯼ ﺭﻗﻢ ﺍﺩﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ۔ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎن کی مین اسٹریم اور سوشل ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮ ﯾﮧ ﺧﺒﺮﯾﮟ ﮔﺮﺩﺵ ﮐﺮﻧﮯ ﻟﮕﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﺎﺷﻒ ﺿﻤﯿﺮ ﻧﮯ ﺗﺮﮎ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭ ﮐﻮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺑﻼ ﮐﺮ ﭼﻮﻧﺎ ﻟﮕﺎ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ۔

ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺩ ﻋﻮﯼٰ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﮐﺎﺷﻒ ﺿﻤﯿﺮ ایک  ﻧﻮﺳﺮﺑﺎﺯ ہے، جس نے ﻧﺎ ﺻﺮﻑ ﺍﻧﮕﯿﻦ ﺍﻟﺘﺎﻥ ﮐﻮ ﭼﻮﻧﺎ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﺑﻠﮑﮧ اس نے ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﻣﻌﺮﻭﻑ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﻭ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭﯼ ﺷﺨﺼﯿﺎﺕ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻣﺎﻣﻮﮞ ﺑﻨﺎیا.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﻟﻨﺪﻥ، ﺍﻧﮕﻠﺶ ﻓﭧ ﺑﺎﻝ ﮐﻠﺐ ﻣﺎﻧﭽﺴﭩﺮ ﺳﭩﯽ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﻟﭙﯿﭧ ﻣﯿﮟ

Next

بھارتی ریاست اتر پردیش کا خطرناک مجرموں کو "خراجِ تحسین”

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme