Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

ﻟﻨﺪﻥ، ﺍﻧﮕﻠﺶ ﻓﭧ ﺑﺎﻝ ﮐﻠﺐ ﻣﺎﻧﭽﺴﭩﺮ ﺳﭩﯽ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﻟﭙﯿﭧ ﻣﯿﮟ

By Akhtar Rasool
دسمبر 29, 2020 1 Min Read
0

ﻟﻨﺪﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮕﻠﺶ ﻓﭧ ﺑﺎﻝ ﮐﻠﺐ ﻣﺎﻧﭽﺴﭩﺮ ﺳﭩﯽ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﻟﭙﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﺍٓﮔﯿﺎ۔ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺭﭘﻮﺭﭨﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﻧﮕﻠﺶ ﻓﭧ ﺑﺎﻝ ﮐﻠﺐ ﮐﮯ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﮯ ﻟﭙﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﺍٓﻧﮯ ﮐﮯ ﺳﺒﺐ ﻣﺎﻧﭽﺴﭩﺮ ﺳﭩﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﻮﺭﭨﻦ ﮐﮯ ﻣﺎﺑﯿﻦ ﻣﻨﮕﻞ ﮐﻮ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﭘﺮﯾﻤﯿﺌﺮ ﻟﯿﮓ ﮐﺎ ﻣﯿﭻ ﺑﮭﯽ ﻣﻠﺘﻮﯼ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ہے
‏
ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻓﭧ ﺑﺎﻝ ﮐﮯ ﮐﮭﻼﮌﯾﻮﮞ ﺳﻤﯿﺖ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻭﺍﺑﺴﺘﮧ ﻣﺘﻌﺪﺩ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﻣﯿﮟ ﻭﺑﺎﺋﯽ ﻣﺮﺽ ﮐﯽ ﺗﺼﺪﯾﻖ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ

ﮐﻠﺐ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯿﮧ کا کہنا ہے کہ ﻣﺎﻧﭽﺴﭩﺮ ﺳﭩﯽ ﮐﮯ ﺩﻭ ﮐﮭﻼﮌﯾﻮﮞ ﮔﺒﺮﺋﯿﻞ ﺟﯿﺰﺱ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﺋﯿﻞ ﻭﺍﮐﺮ ﺳﻤﯿﺖ  ﺍﺳﭩﺎﻑ کے دو ممبروں ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﺗﺼﺪﯾﻖ ﮨﻮ ﭼﮑﯽ ﮨﮯ

اطلاعات کے مطابق ﺍﻧﮕﻠﺶ ﻓﭧ ﺑﺎﻝ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯿﮧ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﭨﯿﻢ ﮐﺎ ﻓﭧ ﺑﺎﻝ ﭨﺮﯾﻨﻨﮓ ﮔﺮﺍﺋﻮﻧﮉ ﺑﮭﯽ ﻏﯿﺮ ﻣﻌﯿﻨﮧ ﻣﺪﺕ کے لیے ﺑﻨﺪ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮨﮯ۔ ﻣﺎﻧﭽﺴﭩﺮ ﺳﭩﯽ ﮐﻠﺐ ﻧﮯ ﭘﺮﯾﻤﯿﺮ ﻟﯿﮓ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯿﮧ ﺳﮯ ﺍﯾﻮﺭﭨﻦ ﺳﮯ ﻣﯿﭻ ﮐﯽ ﻣﺘﺒﺎﺩﻝ ﺗﺎﺭﯾﺨﻮﮞ ﮐﯽ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﮐﺮﺩﯼ ﮨﮯ

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کرسٹیانو رونالڈو نے پلیئر آف دی سنچری ایوارڈ جیت لیا

Next

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺁﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻌﺎﻭﺿﮧ ﻧﮧ ملنے پر "ارطغرل” کا  ﮐﺎﺷﻒ ﺿﻤﯿﺮ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﮐﺎﺭﺭﻭﺍﺋﯽ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme