Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

ﻟﯿﻮﻧﻞ ﻣﯿﺴﯽ نے بئی خواہش کا اظہار کر دیا

By Akhtar Rasool
دسمبر 31, 2020 1 Min Read
0

ﺍﺭجنٹینین ﺳﭩﺎﺭ ﻓﭩﺒﺎﻟﺮ ﺍﻭﺭ طویل عرصے سے ﮨﺴﭙﺎﻧﻮﯼ ﮐﻠﺐ ﺑﺎﺭﺳﻠﻮﻧﺎ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﮔﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻟﯿﻮﻧﻞ ﻣﯿﺴﯽ ﻧﮯ اب ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﯿﻠﻨﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ کیا ہے

ﺍﺭﺟﻨﭩﯿﻨﺎ ﮐﮯ 33 ﺳﺎﻟﮧ ﺳﭩﺎﺭ ﻓﭩﺒﺎﻟﺮ لیونل ﻣﯿﺴﯽ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﺟﺎ ﮐﺮ ﮐﮭﯿﻠﯿﮟ، ﻟﯿﮑﻦ ﻓﯽ ﺍﻟﺤﺎﻝ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﻨﭩﺮﯾﮑﭧ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻏﯿﺮ ﯾﻘﯿﻨﯽ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﮨﯿﮟ

ﺑﺎﺭﺳﻠﻮﻧﺎ ﮐﯽ ﻗﯿﺎﺩﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺳﭩﺮﺍﺋﯿﮑﺮ ﺟﻨﻮﺭﯼ ﺳﮯ ﻧﺌﮯ ﻣﻌﺎﮨﺪﮮ ﮐﺮﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﺎﮨﻢ ﭨﺮﺍﻧﺴﻔﺮ ﮐﯽ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻓﭩﺒﺎﻝ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻣﺴﺘﻘﺒﻞ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﺎﻓﯽ ﭼﮧ ﻣﮧ ﮔﻮﺋﯿﺎﮞ ﺟﺎﺭﯼ ﮨﯿﮟ

ﮨﺴﭙﺎﻧﻮﯼ ﭨﯽ ﻭﯼ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻟﯿﻮﻧﻞ ﻣﯿﺴﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﺑﮭﯽ ﺗﮏ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﮯ، فی الوقت ﻭﮦ ﺳﯿﺰﻥ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ

ﻣﯿﺴﯽ ﮐﺎ ﻣﺰﯾﺪ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﯿﻠﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﮨﺎﮞ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﻭﺭ ﻟﯿﮕﺰ ﮐﺎ ﺗﺠﺮﺑﮧ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺑﺎﺭﺳﻠﻮﻧﺎ ﮨﯽ ﻭﺍﭘﺲ ﺍٓﻧﺎ ﮨﮯ

ﻭﺍﺿﺢ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﺴﯽ ﻧﮯ ﮔﺰﺷﺘﮧ ﺩﻧﻮﮞ ﺳﭙﯿﻨﺶ ﻟﯿﮓ ﮐﮯ ﻣﯿﭻ ﻣﯿﮟ ﺭﯾﺎﻝ ﻭﯾﻼ ﮈﻭﻟﮉ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺑﺎﺭﺳﻠﻮﻧﺎ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ 644 ﻭﺍﮞ ﮔﻮﻝ ﮐﺮﮐﮯ ﮐﺴﯽ ﮐﻠﺐ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮔﻮﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ ﺗﻮﮌ ﺍ ﺗﮭﺎ

ﺍﺱ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﯾﮧ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ 3 ﻭﺭﻟﮉ ﮐﭗ ﺟﯿﺘﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺑﺮﺍﺯﯾﻞ ﮐﮯ 80 ﺳﺎﻟﮧ ﻋﻈﯿﻢ ﻓﭩﺒﺎﻟﺮ ﭘﯿﻠﮯ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺗﮭﺎ، ﺟﻨﮩﻮﮞ ﻧﮯ 1956ع ﺳﮯ 1974ع ﺗﮏ 19 ﺳﯿﺰﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﻠﺐ ﺳﯿﻨﭩﻮﺱ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ 643 ﮔﻮﻝ ﮐﯿﮯ ﺗﮭﮯ.

Tags:

Messi
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کراچی، سردی کی لہر اتوار تک برقرار رہنے کا امکان

Next

لانگ مارچ شرکاء پر بدترین تشدد اور گرفتاری، سندھ بھر میں شدید احتجاج

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme