Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

’ٹربو ٹرائیک‘ راولپنڈی کے رہائشی نے پرانی گاڑی کے انجن سے انوکھی موٹر بائیک کیسے بنائی؟

By Akhtar Rasool
مئی 14, 2023 2 Min Read
0

راولپنڈی کے علاقے اسکیم تھری سے تعلق رکھنے والے یوسف راؤ اگرچہ پیشے کے لحاظ سے جیولر ہیں، لیکن وہ پندرہ سال سے پرانی گاڑیوں کو تبدیل کر کے نیا بنانے کا شوق رکھتے ہیں

حال ہی میں یوسف راؤ نے پرانی گاڑیوں کے پرزے کاٹ کر انوکھی قسم کی موٹر بائیک بنائی ہے

’ٹربو ٹرائیک‘ نامی اس کروزر موٹر بائیک میں آٹو میٹک گاڑی کا 660 سی سی انجن لگایا گیا ہے

یوسف کے مطابق اس موٹر سائیکل کی رفتار بھی عام گاڑی جتنی ہے، جس میں اگلا ٹائر موٹر سائیکل اور پچھلے دو پہیے عام گاڑی کے لگوائے گئے ہیں۔ اس سے قبل وہ ویسپا اسکوٹر کے انجن سے بھی گاڑی بنا چکے ہیں

ان کے دیگر مکمل کردہ منصوبوں میں ’پب جی‘ گیم والی گاڑی، فوکسی گاڑی سے بنی موٹر سائیکل اور 70 سی سی کی انتہائی چھوٹی سائز کی بائیک بنانا بھی شامل ہے

یوسف راؤ کا کہنا ہے کہ لوگ ان کی منفرد گاڑیوں کو شادی بیاہ اور دیگر تقریبات میں لے جاتے ہیں اور دلہا دلہن کا فوٹو شوٹ کرواتے ہیں

یوسف چاہتے تھے کہ لمبے اور آرام دہ سفر کے لیے ایک الگ بائیک بنائی جائے، جس کے بعد انہوں نے یہ موٹر بائیک تقریباً آٹھ ماہ میں تیار کی

اس میں انہوں نے سوزوکی جمنی کا 660 سی سی آٹومیٹک ٹربو انجن فٹ کروایا ہے

یوسف کے مطابق اس موٹر بائیک کی تمام تر باڈی انہوں نے خود ڈیزائن کی ہے اور یہ فائبر پلاسٹک سے بنی ہوئی ہے

یوسف راؤ کے مطابق، اس کروزر موٹر بائیک پر بارہ سے پندرہ لاکھ روپے کے اخراجات آئے جبکہ اس کا پیٹرول کا خرچ بھی عام گاڑی سے کافی کم ہے۔

یوسف کہتے ہیں ”ان گاڑیوں کو بنانے کا کام میں صرف اپنے شوق کی خاطر کرتا ہوں، جسے سوشل میڈیا پر لوگ کافی پسند کرتے ہیں۔“

Tags:

a to z about how to register your car or bikecar aur bike register karwane ka asan tariqacar enginehome made limousinehome made limousine baggihow to block or suspend car registration onlinehow to chek motorbike registration on mobilehow to make an incubatorhow to registered motor car in excisehow to transfer a bike to new ownermobile snatching prank with a twistsmart cards for vehicle and car registrationv8 engine car partswater engine car
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پشاور کے ماحولیاتی کارکن نوجوان کی بنائی گئی ’دی کباڑی‘ موبائل ایپ کیا ہے؟

Next

لیبارٹری میں تیار کیا گیا گوشت حقیقی بیف سے زیادہ نقصان دہ قرار

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme