بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی گرفتاری کا مطالبہ

ﻣﺪﺭﺍﺱ ﮨﺎﺋﯿﮑﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﭘﭩﯿﺸﻦ ﺩﺍﺋﺮ کی گئی ہے، جس میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﮐﺮﮐﭧ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ ﮐﭙﺘﺎﻥ ﻭﯾﺮﺍﺕ ﮐﻮﮨﻠﯽ ﺍﻭﺭ بولی ووڈ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭﮦ ﺗﻤﻨﺎ بھاٹیا ﮐﻮ گرفتار کیا جائے.

درخواست میں ان دونوں پرﺟﻮﺋﮯ ﮐﯽ ﺗﺸﮩﯿﺮ ﮐﮯ ﺍﻟﺰﺍﻡ عائد کیا گیا ہے. عدالت نے پٹیشن  منظور کر لی ہے، جس کی پہلی ﺳﻤﺎﻋﺖ چار ﺍﮔﺴﺖ ﮐﻮ ﮨﻮ ﮔﯽ۔

ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭼﻨﺎﺋﯽ ﺳﮯ ًﺗﻌﻠﻖ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﯾﮏ وکیل نے ﺍﭘﻨﯽ ﭘﭩﯿﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺁﻥ ﻻﺋﻦ ﺟﻮﺍﺀ ﮐﺮﺍﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ایک ﺍﯾﭙﻠﯽ ﮐﯿﺸﻦ ﭘﺮ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ کا مطالبہ کیا ہے. ان کا کہنا ہے کہ ﺍس ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻧﺌﯽ ﻧﺴﻞ ﺟﻮﺋﮯ ﮐﯽ ﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﮨﻮ  کر تباہ ہو ﺭﮨﯽ ﮨﮯ۔

وکیل نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ ﻭﯾﺮﺍﺕ ﮐﻮﮨﻠﯽ ﺍﻭﺭ ﺗﻤﻨﺎ بھاٹیا عوام میں انتہائی مقبول ہیں، لہذہ ان ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺍس ﺍﯾﭙﻠﯽ ﮐﯿﺸﻦ ﮐﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﯽ ﺗﺸﮩﯿﺮ ﺍﺳﮯ لوگوں کے لئے ﻣﺰﯾﺪ پرکشش ﺑﻨﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ.

انہوں نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ آن لائن جوا کو فروغ دینے پر  ویرات کوہلی اور تمنا بھاٹیا ﮐﻮ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺟﯿﻞ ﺑﮭﯿﺠﺎ ﺟﺎﺋﮯ. ﭘﭩﯿﺸﻦ ﮐﯽ ﺳﻤﺎﻋﺖ چار ﺍﮔﺴﺖ ﮐﻮ ﮨﻮ ﮔﯽ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close