Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںموسم

رواں اگست میں کراچی میں شدید بارشوں کا امکان

By Akhtar Rasool
اگست 2, 2020 1 Min Read
0

امکان ہے کہ کراچی میں رواں سال بھی  ﺍﮔﺴﺖ کا مہینہ ﻣﻮﻧﺴﻮﻥ کے حوالے سے ﺍﭘﻨﮯ ﻋﺮﻭﺝ ﭘﺮ رہے گا۔

اطلاعات کے مطابق ﺍﺱ ﺑﺎﺭ ﺍﮔﺴﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺭﺷﯿﮟ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﻮﺳﮑﺘﯽ ﮨﯿﮟ۔ ماہرین موسميات کا کہنا ہے کہ ایم.جے.او کے فیز3 ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﮯ سے  ﺧﻠﯿﺞ ﺑﻨﮕﺎﻝ ﻣﯿﮟ اگلے ہفتے سے ﮨﻮﺍ ﮐﮯ ﮐﻢ ﺩﺑﺎﺅ  ﺑﻨﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ، ﺟﻮ ﺳﻨﺪﮪ ﯾﺎ ﮔﺠﺮﺍﺕ ﺳﮯ ﭨﮑﺮﺍ کر ﺷﺪﯾﺪ ﺑﺎﺭﺷﻮﮞ ﮐﺎ ﺑﺎﻋﺚ ﺑﻨﯿﮟ ﮔﮯ۔

جب کہ امکان ہے کہ ﺷﻤﺎﻝ ﺑﺤﯿﺮﮦ ﻋﺮﺏ ﮐﺎ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﺎ ﺩﺭﺟﮧ ﺣﺮﺍﺭﺕ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﻭﮨﺎﮞ ﺳﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺳﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺑﺎﺭﺵ ﮐﮯ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﺑﮭﯽ ﺷﺪّﺕ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ۔

ماہرین نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ﺍﮔﺴﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﻧﺴﻮﻥ ﮐﮯ تین سے پانچ  ﺳﻠﺴﻠﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﻮ ﻣﺘﺎﺛﺮ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺩﻭ ﯾﺎ ﺗﯿﻦ ﺷﺪﯾﺪ ﺑﺎﺭﺷﻮﮞ ﮐﺎ ﺑﺎﻋﺚ بن سکتے ہیں۔ قوی امکان ہے کہ ﺍﯾﮏ ﯾﺎ ﺩﻭ سلسلوں کے دوران چار سے پانچ دن ﺗﮏ ﺭﻭﺯاﻧﮧ ﺑﺎﺭﺵ ہو.

ماہرین نے ﺷﺪﯾﺪ ﺑﺎﺭﺷﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﯿﻼﺑﯽ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﮐﺎ ﺧﺪﺷﮧ ﺑﮭﯽ ظاہر کیا ہے. جب کہ ﺷﺪﯾﺪ تھنڈر اسٹارم کی وجہ سے ﮔﺮﺝ ﭼﻤﮏ، ﺷﺪﯾﺪ ﺁﻧﺪﮬﯽ، ﻃﻮﻓﺎﻧﯽ ﺑﺎﺭﺵ ﻣﺘﻮﻗﻊ ﮨﮯ.

ماہرین کا مزید کہنا ہے کہ رواں ماہ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً ڈیڑھ سو سے دو سو ملی ﻣﯿﭩﺮ ﺗﮏ ﺑﺎﺭﺵ ﮨﻮﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ ، ﮐﭽﮫ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﻣﯿﮟ اس سے بھی ﺯﯾﺎﺩﮦ بارش کا امکان ﮨﮯ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

محبت!

Next

بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی گرفتاری کا مطالبہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme