Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںسائنس و ٹیکنالوجی

اینڈرائڈ موبائلز میں میسیجز کو ایڈٹ کرنے کا فیچر دیے جانے کا امکان

By Akhtar Rasool
دسمبر 12, 2023 2 Min Read
0

گوگل کی جانب سے اسمارٹ موبائلز فونز کے آپریٹنگ سسٹم اینڈرائڈ میں موبائل میسیجز کو ایڈٹ کرنے کا فیچر پیش کیے جانے کا امکان ہے

اس وقت دنیا بھر کے زیادہ تر اسمارٹ موبائل ایپل اور گوگل کے اینڈرائڈ آپریٹنگ سسٹم پر چلتے ہیں، تاہم امریکی پابندیوں کے بعد ہواوے نے اپنا آپریٹنگ سسٹم وضع کیا ہے، جبکہ بعض چینی موبائل بھی ہواوے کے آپریٹنگ سسٹم پر چلتے ہیں

سام سنگ سمیت دیگر معروف موبائل کمپنیاں گوگل کے اینڈرائڈ پر انحصار کرتی ہیں اور ان موبائلز کے صارفین عام طور پر اینڈرائڈ کی سپورٹڈ میسیجنگ ایپلیکیشنز استعمال کرتے ہیں

اس ضمن میں اب خبر سامنے آئی ہے کہ گوگل کے ماہرین اینڈرائڈ میسیجنگ ایپلیکیشنز میں ایڈٹ کا فیچر پیش کرنے پر کام کر رہے ہیں

اینڈرائڈ کی اپڈیٹس پر نظر رکھنے والی ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق گوگل کے ماہرین میسیجز کو ایڈٹ کرنے کے فیچر پر کام کر رہے ہیں اور ابھی مذکورہ کام ابتدائی مراحل میں ہے

گوگل نے فوری طور پر میسیجز ایپلیکیشنز میں ایڈٹ کے فیچر کو پیش کرنے یا نہ کرنے کی خبروں پر کوئی رد عمل نہیں دیا لیکن ٹیکنالوجی ماہرین کے مطابق انہوں نے اینڈرائڈ کی سپورٹڈ میسیجنگ ایپلیکیشنز کے بیک اینڈ پر میسیجز ایڈٹ کرنے کی نشانیاں دیکھی ہیں

گوگل کی جانب سے اینڈرائڈ سپورٹڈ میسیجنگ ایپلیکیشنز پر ایڈیٹنگ کے فیچر کو پیش کیے جانے کی خبر ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب واٹس ایپ نے بھی کچھ عرصہ قبل میسیج کو ایڈٹ کرنے کا فیچر پیش کیا تھا

واٹس ایپ سے قبل ایپل نے بھی اپنے آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس پر موبائل میسیجز کو ایڈٹ کرنے کا فیچر متعارف کرا رکھا ہے

اینڈرائیلڈ کی جانب سے ایڈیٹنگ کا فیچر پیش کیے جانے کے بعد بڑے پیمانے پر موبائل صارفین موبائل پیغامات کو بھی ایڈٹ کرنے کے قابل ہوجائیں گے۔

Tags:

Androidedit whatsapp messageshow to edit inbox messageshow to edit inbox messages in androidhow to edit inbox messages of androidhow to edit message in android phonehow to edit message in whatsapp androidhow to edit message of inbox in android 2018how to edit messages in androidhow to edit sms in androidhow to edit video on androidhow to edit videos on androidhow to edit whatsapp messagehow to edit whatsapp messageswhatsapp message edit
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

’وکٹ گرنے پر ناٹ آؤٹ،‘ کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا واقعہ

Next

انٹرنیٹ کے بغیر آف لائن ہو کر یوٹیوب کیسے دیکھیں؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme