اس ہفتے کی تصاویر

سنگت میگ فوٹو گیلری

اس ہفتے کی تصاویر

کراچی میں راستے کے کنارے ٹھیلوں پر پانی سے بھری تھیلیوں میں رنگین مچھلیاں بیچنا بھی ایک کاروبار ہے. رنگین مچھلیوں کا تھیلی میں بند کیا گیا سمندر.. یہ تصویر ہمیں ارسال کی ہے گڈاپ سے امر گل نے

 

کھیرتھر کے پہاڑی سلسلے سے بہہ کر آنے والی ملیر کی ایک بارانی ندی کے ٹھہرے ہوئے پانیوں پر آبی پرندہ اڑان بھرتے ہوئے.
یہ تصویر ہمیں ملیر سے تعلق رکھنے والے وائلڈ لائف فوٹوگرافر واجہ ایس ڈی بلوچ نے بھیجی ہے

 

گزشتہ سال کراچی میں بارشوں کے حوالے سے ایک بہترین سال رہا. ملیر کے ایک گاؤں سے ساون کی کالی گھٹاؤں سے کوندتی آسمانی بجلیوں کا ایک منظر، جوارسال کیا ہے ہمیں ملیر سے تعلق رکھنے والے وائلڈ لائف فوٹوگرافر سلمان بلوچ نے

 

کراچی کے ضلع ملیر کے دیہی علاقے گڈاپ میں ڈھلتی شام کا ایک منظر.. زمین غروب ہوتے سورج کی سنہری کرنوں سے بکھرتے رنگوں میں نہائی ہوئی ہے.
یہ تصویر ہمیں عومر درویش نے ارسال کی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close