Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ﻋﻤﻠﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﯾﻦ ﺁﺭ ﺍﻭ ﮨﻮ ﭼﮑﺎ ﮨﮯ، عمران خان کے لیے خطرات بڑھ گئے

By Akhtar Rasool
فروری 8, 2021 2 Min Read
0

ﻧﺠﯽ ﭨﯽ ﻭﯼ ﭼﯿﻨﻞ ﮐﮯ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺳﯿﻨﺌﯿﺮ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﻭ ﺗﺠﺰﯾﮧ ﮐﺎﺭ ﮨﺎﺭﻭﻥ ﺍﻟﺮﺷﯿﺪ ﻧﮯ انکشاف کیا ہے ﮐﮧ ﮐﮩﯿﮟ ﻧﮧ ﮐﮩﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻔﺎﮨﻤﺖ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ۔ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﻦ ﺁﺭ ﺍﻭ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﻭﮞ ﮔﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﻋﻤﻠﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﯾﻦ ﺁﺭ ﺍﻭ ﮨﻮ ﭼﮑﺎ ﮨﮯ

ہارون الرشید کا کہنا تھا ﮐﮧ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﯽ ﺿﻤﺎﻧﺖ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ۔ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ ﭼﻠﮯ ﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺣﻤﺰﮦ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﮐﯽ ﺿﻤﺎﻧﺖ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ۔ ﻋﺎﻡ ﺗﺎﺛﺮ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ

ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﺳﮯ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤﺎﻥ ﮐﻮ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﮨﻮﺍ ، ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﮨﻮﺍ ، ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﻋﻮﺍﻣﯽ ﻟﯿﮉﺭ ﮐﺎ ﺍﻣﯿﺞ ﺑﻨﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﯽ ﺗﮭﯿﮟ ، ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﺳﮯ ﺍُﻥ ﮐﻮ ﺍﺱ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﻣﺪﺩ ﻣﻠﯽ۔ ﺟﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﺑﻼﻭﻝ ﺑﮭﭩﻮ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍُﻥ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﮨﻮﺍ ہے

ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﮐﮩﯿﮟ ﻧﮧ ﮐﮩﯿﮟ ﺗﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻔﺎﮨﻤﺖ ﺿﺮﻭﺭ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ، ﺟﺲ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﯾﮧ ﻟﻮﮒ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﮨﭩﮯ ﮨﯿﮟ۔

ﮨﺎﺭﻭﻥ ﺍﻟﺮﺷﯿﺪ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﮐﺎ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ، ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤﺎﻥ ﮐﮯ ﻣﻘﺪﻣﺎﺕ ﮐﮩﺎﮞ ﮔﺌﮯ ، ﺳﺐ ﭨﮭﻨﮉﺍ ﭘﮍ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺍﮔﺮ ﻧﯿﺐ ﮨﯽ ﭨﮭﻨﮉﯼ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﯾﻦ ﺁﺭ ﺍﻭ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﻧﺎﻡ ﻟﯿﻨﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﻭﮦ ﻟﯿﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ

ﮨﺎﺭﻭﻥ ﺍﻟﺮﺷﯿﺪ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺑﯿﮏ ﻭﻗﺖ ﺍﺳﭩﯿﺒﻠﺸﻤﻨﭧ ﺍﻭﺭ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﭘﺮ ﺩﮬﺎﻭﺍ ﺑﻮﻻ ﺍﻭﺭ ﺗﺎﺑﮍ ﺗﻮﮌ ﺣﻤﻠﮯ ﮐﯿﮯ ، ﺍﺏ ﺍﮔﺮ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮨﯽ ﺍُﻥ ﮐﺎ ﭨﺎﺭﮔﭧ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﺍﺳﭩﯿﺒﻠﺸﻤﻨﭧ ﮐﻮ ﮨﯽ ﮨﻮﺍ ہے، اس تناظر میں دیکھا جائے تو ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻋﻤﻠﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺧﻄﺮﺍﺕ ﺑﮍﮪ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ۔

Tags:

NRO
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

اس ہفتے کی تصاویر

Next

ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺎ ﺍﮨﻢ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮨﻮﮔﺎ . ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺑﺎﺭﻧﯿﭧ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme