Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتصاویر

اس ہفتے کی تصاویر

By Akhtar Rasool
فروری 7, 2021 2 Min Read
0

اس ہفتے کی تصاویر

کراچی میں راستے کے کنارے ٹھیلوں پر پانی سے بھری تھیلیوں میں رنگین مچھلیاں بیچنا بھی ایک کاروبار ہے. رنگین مچھلیوں کا تھیلی میں بند کیا گیا سمندر.. یہ تصویر ہمیں ارسال کی ہے گڈاپ سے امر گل نے

 

کھیرتھر کے پہاڑی سلسلے سے بہہ کر آنے والی ملیر کی ایک بارانی ندی کے ٹھہرے ہوئے پانیوں پر آبی پرندہ اڑان بھرتے ہوئے.
یہ تصویر ہمیں ملیر سے تعلق رکھنے والے وائلڈ لائف فوٹوگرافر واجہ ایس ڈی بلوچ نے بھیجی ہے

 

گزشتہ سال کراچی میں بارشوں کے حوالے سے ایک بہترین سال رہا. ملیر کے ایک گاؤں سے ساون کی کالی گھٹاؤں سے کوندتی آسمانی بجلیوں کا ایک منظر، جوارسال کیا ہے ہمیں ملیر سے تعلق رکھنے والے وائلڈ لائف فوٹوگرافر سلمان بلوچ نے

 

کراچی کے ضلع ملیر کے دیہی علاقے گڈاپ میں ڈھلتی شام کا ایک منظر.. زمین غروب ہوتے سورج کی سنہری کرنوں سے بکھرتے رنگوں میں نہائی ہوئی ہے.
یہ تصویر ہمیں عومر درویش نے ارسال کی ہے
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

میمن گوٹھ تھانے میں حلیم عادل شیخ کے خلاف اقدام قتل اور اٖغوا کا مقدمہ درج

Next

ﻋﻤﻠﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﯾﻦ ﺁﺭ ﺍﻭ ﮨﻮ ﭼﮑﺎ ﮨﮯ، عمران خان کے لیے خطرات بڑھ گئے

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme