Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریںعالمی

ﺗﻨﺰﺍﻧﯿﮧ نے ﮐﺮﻭﻧﺎ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭ کر دیا

By Akhtar Rasool
فروری 8, 2021 2 Min Read
0

ﺍﻓﺮﯾﻘﯽ ﻣﻠﮏ ﺗﻨﺰﺍﻧﯿﮧ ﻧﮯ ﮐﺮﻭﻧﺎ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭ کر دیا ہے. تنزانیہ حکومت کا کہنا ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﺐ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﮐﺮﻭﻧﺎ ﮨﮯ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ، ﺗﻮ ﻭﮦ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﯿﻮﮞ ﮐﺮﯾﮟ

تفصیلات کے مطابق ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﻣﯿﮉﯾﺎ میں شائع ہونے والی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ﺗﻨﺰﺍﻧﯿﮧ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ ﺟﺎﻥ ﻣﻮﮔﻮﻓﻠﯽ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ ﮐﺮﻭﻧﺎ ﺳﮯ ﺗﺤﻔﻆ ﮐﯽ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﮐﻮ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺍﺛﺮ ﭘﺮ ﺷﮑﻮﮎ ﻭ ﺷﺒﮩﺎﺕ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﯿﺎ ہے

صدر ﺟﺎﻥ ﻣﻮﮔﻮﻓﻠﯽ ﻧﮯ ﻋﻮﺍﻣﯽ ﺟﻠﺴﮯ سے ﻣﺎﺳﮏ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺧﻄﺎﺏ کرتے ہوئے ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻣﻠﮏ ﺳﻤﯿﺖ ﺧﻄﮯ ﮐﻮ ﺧﺪﺍ ﮨﯽ ﺑﭽﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ۔ ﺟﺎﻥ ﻣﻮﮔﻮﻓﻠﯽ ﮐﮯ ﺟﻠﺴﮯ ﻣﯿﮟ ﺍٓﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﻓﯿﺲ ﻣﺎﺳﮏ ﺍﻭﺭ ﺳﻤﺎﺟﯽ ﻓﺎﺻﻠﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺗﻨﺰﺍﻧﯿﮧ ﮐﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﮐﺮﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﺳﮯ ﺗﺤﻔﻆ کے لیے ﮐﺴﯽ ﻃﺮﺡ ﮐﯽ ﺳﺨﺘﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﻧﻔﺎﺫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ

واضح رہے کہ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮦٔ ﺻﺤﺖ ﻧﮯ ﺩﻭ ﺩﻥ ﻗﺒﻞ ﮨﯽ ﺗﻨﺰﺍﻧﯿﮧ ﮐﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﭘﺮ ﺯﻭﺭ ﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﻧﮧ ﺻﺮﻑ ﮐﺮﻭﻧﺎ ﺳﮯ ﺗﺤﻔﻆ کے لیے ﺍﻗﺪﺍﻣﺎﺕ ﮐﺮﮮ، ﺑﻠﮑﮧ ﮐﺮﻭﻧﺎ ﮐﯽ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﮐﻮ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻧﮯ کے لیے ﺑﮭﯽ ﺳﻨﺠﯿﺪﮔﯽ کے ساتھ ﻗﺪﺍﻣﺎﺕ ﺍﭨﮭﺎﺋﮯ

ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮦٔ ﺻﺤﺖ ﺳﻤﯿﺖ ﺩﯾﮕﺮ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺗﻨﻈﯿﻤﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﯿﺮ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﮐﯽ ﻣﺨﺎﻟﻔﺖ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﯿﺮ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺗﻨﺰﺍﻧﯿﮧ ﭘﺮ ﺑﻌﺾ ﭘﺎﺑﻨﺪﯾﺎﮞ ﻋﺎﺋﺪ ﮐﯿﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﻭﮨﺎﮞ ﮐﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﺮﻭﻧﺎ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﮐﺴﯽ ﻃﺮﺡ ﮐﮯ ﺍﻗﺪﺍﻣﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ

یاد رہے کہ ﺗﻨﺰﺍﻧﯿﮧ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ ﺟﺎﻥ ﻣﻮﮔﻮﻓﻠﯽ ﻧﮯ ﺟﻮﻥ 2020ع ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﺩﻋﻮﯼٰ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﻥ ﮐﺎ ﻣﻠﮏ ﮐﺮﻭﻧﺎ ﺳﮯ ﭘﺎﮎ ﮨﻮﭼﮑﺎ، انہوں نے کہا ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺣﮑﻮﻣﺘﯽ ﮐﻮﺷﺸﻮﮞ، ﻋﻮﺍﻡ ﮐﯽ ﺩﻋﺎؤﮞ ﺍﻭﺭ ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﮐﺮﻡ ﻧﻮﺍﺯﯼ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺍﻥ ﮐﺎ ﻣﻠﮏ ﮐﺮﻭﻧﺎ ﺳﮯ ﭘﺎﮎ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ہے. ان کے اس بیان کے بعد ﺗﻨﺰﺍنیہ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺟﻮﻥ ﺳﮯ ﮐﺮﻭﻧﺎ ﮐﮯ ﺍﻋﺪﺍﺩ ﻭ ﺷﻤﺎﺭ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮﻧﺎ بھی ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﺩﯾﺌﮯ ﺗﮭﮯ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﻗﺮﯾﺒﯽ ﺭﺷﺘﮧ ﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﯾﮑﺴﯿﻨﯿﺸﻦ، ﺳﺎﺑﻖ ﮔﻮﺭﻧﺮ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﺤﻤﺪ ﺯﺑﯿﺮ کی وضاحت

Next

وکلاء کا اسلام آباد ہائیکورٹ پر دھاوا، چیف جسٹس کے چیمبر میں توڑ پھوڑ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme