Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ﺩﺭﺁﻣﺪﯼ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺍﺳﺴﺮﯾﺰ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ 70 ﺳﮯ 100 ﻓﯿﺼﺪ ﺗﮏ ﺍﺿﺎﻓﮧ

By Akhtar Rasool
فروری 10, 2021 1 Min Read
0

ﺩﺭﺁﻣﺪﯼ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺍﺳﺴﺮﯾﺰ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ 70 ﺳﮯ 100 ﻓﯿﺼﺪ ﺗﮏ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮨﻮ گیا ہے ، جس کے بعد ﮨﯿﻨﮉ ﻓﺮﯼ، ﭼﺎﺭﺟﺮ، ﺑﯿﭩﺮﯼ، ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﻮﺭ، ﮈﯾﭩﺎ ﮐﯿﺒﻞ، ﺳﮑﺮﯾﻦ ﭘﺮﻭﭨﯿﮑﭩﺮ ﺑﮭﯽ ﻣﮩﻨﮕﮯ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ

ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﻤﺎﺭﭦ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺳﺴﺮﯾﺰ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﭘﺮ ﻟﮓ ﮔﺌﮯ، بین الاقوامی سطح پر ﮐﺎﺭﮔﻮ ﮐﮯ ﮐﺮﺍﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ تین ﮔﻨﺎ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ درآمد کیے جانے والے ﮨﯿﻨﮉ ﻓﺮﯼ، ﭼﺎﺭﺟﺮ، ﺑﯿﭩﺮﯼ، ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﻮﺭ، ﮈﯾﭩﺎ ﮐﯿﺒﻞ، ﺳﮑﺮﯾﻦ ﭘﺮﻭﭨﯿﮑﭩﺮ ﺳﻤﯿﺖ تمام ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺍﺳﺴﺮﯾﺰ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ میں 70 ﺳﮯ 100 ﻓﯿﺼﺪ ﺗﮏ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﮨﮯ

ﺗﺎﺟﺮﻭﮞ ﻧﮯ ﺍﺳﺴﺮﯾﺰ ﮐﮯ ﺭﯾﭩﺲ ﺑﮍﮬﻨﮯ ﮐﯽ ﺑﮍﯼ ﻭﺟﮧ ﺍﺋﯿﺮ ﮐﺎﺭﮔﻮ ﮐﮯ ﮐﺮﺍﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮯ ﮐﻮ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ۔ جب کہ ﺗﺎﺟﺮﻭﮞ کا کہنا ہے کہ ﺣﮑﻮﻣﺘﯽ ﺍﻣﭙﻮﺭﭦ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮯ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﻭﺟﮧ ﮨﮯ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﮨﺎﻟﯽ ﻭﮈ ﻓﻠﻢ ﮐﺎ 4 ﺳﯿﮑﻨﮉ ﮐﺎ ﺳﯿﻦ، جسے شوٹ کرنے میں 8 ﻣﺎﮦ لگے!

Next

اسلام آباد، احتجاجی سرکاری ملازمین اور پولیس میں جھڑپ، علاقہ میدان جنگ بن گیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme