Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ﺣﻠﯿﻢ ﻋﺎﺩﻝ ﺷﯿﺦ ﮐﮯ ﭘﺮﻭﮈﮐﺸﻦ ﺍٓﺭﮈﺭ ﮐﯽ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﻣﺴﺘﺮﺩ

By Akhtar Rasool
فروری 18, 2021 1 Min Read
0

ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﺍٓﻑ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻧﮯ پی ایس 88 میں غلام حسين جوکھیو گوٹھ کے پولنگ اسٹیشن پر مسلحہ بدمعاشوں کے ساتھ حملہ کرنے کے الزام میں ﭘﯽ ﭨﯽ ﺍٓﺋﯽ ﮐﮯ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺍﻭﺭ ﺳﻨﺪﮪ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﻟﯿﮉﺭ ﺣﻠﯿﻢ ﻋﺎﺩﻝ ﺷﯿﺦ ﮐﮯ ﭘﺮﻭﮈﮐﺸﻦ ﺍٓﺭﮈﺭ ﮐﯽ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﻣﺴﺘﺮﺩ ﮐﺮ ﺩﯼ ہے

واضح رہے کہ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏِ ﺍﻧﺼﺎﻑ ‏(ﭘﯽ ﭨﯽ ﺍٓﺋﯽ) ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺣﻠﯿﻢ ﻋﺎﺩﻝ ﺷﯿﺦ ﮐﮯ ﭘﺮﻭﮈﮐﺸﻦ ﺍٓﺭﮈﺭ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ

اس سلسلے میں ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﮐﮯ ﺣﮑﺎﻡ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺣﻠﯿﻢ ﻋﺎﺩﻝ ﺷﯿﺦ ﮐﻮ ﭘﺮﻭﮈﮐﺸﻦ ﺍٓﺭﮈﺭ ﭘﺮ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﺳﻨﺪﮪ ﻧﮩﯿﮟ ﻻﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ، ﺣﻠﯿﻢ ﻋﺎﺩﻝ ﺷﯿﺦ ﮐﯽ ﺑﻄﻮﺭ ﺗﺠﻮﯾﺰ ﮐﻨﻨﺪﮦ ﺗﺼﺪﯾﻖ ﺍﯾﺲ ﺍٓﺋﯽ ﯾﻮ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﮨﻮ ﮔﯽ

ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﮐﮯ ﺣﮑﺎﻡ ﮐﺎ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﻮﻟﻨﮓ ﺍٓﻓﯿﺴﺮ ﻧﺪﯾﻢ ﺣﯿﺪﺭ ﺣﻠﯿﻢ ﻋﺎﺩﻝ ﺷﯿﺦ ﺳﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﺗﮭﺎﻧﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ

ﻭﺍﺿﺢ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺍٓﺋﯽ ﮐﮯ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺣﻠﯿﻢ ﻋﺎﺩﻝ ﺷﯿﺦ ﺗﺤﺮﯾﮏِ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﯽ ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭ ﺍﺭﻡ ﺑﭧ ﮐﮯ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﺠﻮﯾﺰ ﮐﻨﻨﺪﮦ ﮨﯿﮟ، اسی سلسلے میں ان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست دائر کی گئی تھی

ﮔﺰﺷﺘﮧ ﺭﻭﺯ ﭘﯽ ﺍﯾﺲ 88 ﻣﻠﯿﺮ ﮐﮯ ﺿﻤﻨﯽ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﮯ ﻣﻮﻗﻊ ﭘﺮ غلام حسين جوکھیو گوٹھ پولنگ اسٹيشن پر مسلح غنڈوں کے ساتھ حملہ کرنے پر ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﻟﯿﮉﺭ ﺣﻠﯿﻢ ﻋﺎﺩﻝ ﺷﯿﺦ ﮐﻮ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﮐﯽ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﭘﺮ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ، ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﭼﮫ ﻣﻘﺪﻣﺎﺕ ﺩﺭﺝ ﮐﺌﮯ ﮔﺌﮯ تھے. ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ حليم عادل شيخ ﮐﻮ ﺩﻭ ﺭﻭﺯﮦ ﺭﯾﻤﺎﻧﮉ ﭘﺮ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﮐﺮ رکھا ﮨﮯ۔

Tags:

Land grabberPolitical GangPTI
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

فضائی آلودگی، مستقل نابینا پن کی وجہ بن سکتی ہے

Next

ﻻﭘﺘﮧ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﮯ ﻟﻮﺍﺣﻘﯿﻦ کا احتجاج، مطالبات اور دلاسے

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme