اس ہفتے کی تصاویر

سنگت میگ فوٹو گیلری

 

گڈاپ کے علاقے میں کھیرتھر پہاڑی سلسلے میں چلنے والی مسافر بس.. یہ منظر 2009ع کا ہے، سال بدل گئے لیکن قسمت نہیں بدلی… یہ تصویر ہمیں ارسال کی ہے سندھی زبان کے معروف سفر نامہ نگار، تاریخ دان اور محقق گل حسن کلمتی نے
سمندر کتنا گہرا ہے، کنارے سوچتے ہوں گے…
بلوچستان کے ضلع گوادر کے ساحلی قصبے پیشکان کا ایک خوبصورت منظر
یہ تصوير ہمیں بھیجی ہے نعمان بلوچ نے
گڈاپ کے علاقے میں روایتی بلوچی لباس میں ملبوس بچے سکون سے بیٹھے نکاح کی ایک تقریب کے بعد تقسیم کی گئی شیرینی کا مزہ لیتے ہوئے…
یہ تصویر ہمیں گڈاپ سے امر گل نے ارسال کی ہے.
فطرت کے اپنے ہی رنگ ہیں اور ان رنگوں میں جو خوبصورتی پنہاں ہے، اس کا اپنا ہی ایک ڈھنگ ہے، جنہیں دیکھ کر زندگی واقعی خوبصورت لگنے لگتی ہے…
یہ تصویر ہمیں ملیر کے ہونہار وائلڈ لائف فوٹوگرافر سلمان بلوچ نے بھیجی ہے.
کسی اڑتے پرندے کی آنکھ میں بیٹھ کر اگر زمیں دیکھی جائے… رفیق آباد، لیہ، پنجاب کا ایک فضائی منظر، جسے اپنے کیمرے میں محفوظ کیا ہے عومر درویش نے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close