Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

انٹر نیٹ اسپیڈ، پاکستان افغانستان اور ﺑﮭﺎﺭﺕ ﺳﮯ بھی پیچھے

By Akhtar Rasool
فروری 25, 2021 2 Min Read
0

ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﮐﮯ ﺍﺱ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﭧ ﮐﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺑﮍﮪ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﯿﭧ، ﻭﯾﮉﯾﻮﺯ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﻞ ﮐﯽ ﺍﺩﺍﺋﯿﮕﯽ ﺳﻤﯿﺖ ﺑﮯ ﺷﻤﺎﺭ ﮐﺎﻡ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﭧ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﮔﮭﺮ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮐﯿﮯ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ . ﻧﺌﯽ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﮐﯽ ﺑﺪﻭﻟﺖ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﭧ ﮐﯽ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﻮﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﺗﯿﺰ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﭧ ﺳﮯ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﻓﻮﻥ سے ﺑﮯ ﺷﻤﺎﺭ ﺍﻣﻮﺭ ﺍﻧﺠﺎﻡ دینے کے قابل یو گئے ﮨﯿﮟ
‏
لیکن ﺍﮔﺮ ﺁﭖ پاکستان میں رہتے ہیں اور ﺯﯾﺎﺩﮦ ﭘﯿﺴﮯ ﺩﮮ ﮐﺮ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺗﯿﺰ ﺗﺮﯾﻦ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﭧ ﻣﻞ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﯾﮧ آپ کی ﺧﺎﻡ ﺧﯿﺎﻟﯽ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮧ ﺩﯾﮕﺮ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﻣﯿﮟ بہت زیادہ ﺗﯿﺰ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﭧ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ

ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﭧ ﺳﭙﯿﮉ ﻣﺎﻧﯿﭩﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﺍﻭﮐﻼ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﺘﻤﺒﺮ 2020ع ﺗﮏ ﺩﻧﯿﺎ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﭧ ﮐﯽ ﺍﻭﺳﻂ ﺭﻓﺘﺎﺭ 85.73 ﺗﮭﯽ ﺟﺒﮑﮧ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﭘﺮ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﭧ ﮐﯽ ﺍﻭﺳﻂ ﺭﻓﺘﺎر 96.35 ﺭﮨﯽ

ﮐﻤﭙﻨﯽﻧﮯ ﻋﻨﺪﯾﮧ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﻣﯿﮟ ﺟﺪﺕ ﺍﻭﺭ ﻧﯿﭧ ﻭﺭﮎ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺘﺮﯼ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﭧ ﮐﯽ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﻣﺴﺘﻘﺒﻞ ﻣﯿﮟ ﻣﺰید ﺗﯿﺰ ﮨﻮﮔﯽ

ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺰ ﺗﺮﯾﻦ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﭧ ﺍﺳﭙﯿﮉ ﺳﻨﮕﺎﭘﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﮐﮯ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﻮ 266.60 ﺍﯾﻢ ﺑﯽ ﻓﯽ ﺳﯿﮑﻨﮉ ﮐﯽ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﻭﺍﻻ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﭧ ﺩﺳﺘﯿﺎﺏ ﮨﮯ. ﮨﺎﻧﮓ ﮐﺎﻧﮓ 210.73 ، ﺭﻭﻣﺎﻧﯿﮧ 193.47 ﺍﻭﺭ ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﻣﯿﮟ 161.14 ﺍﯾﻢ ﺑﯽ ﮐﺎ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﭧ ﺩﺳﺘﯿﺎﺏ ﮨﮯ

ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﺅﻥ ﻟﻮﮈ ﺍﺳﭙﯿﮉ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﻣﯿﮟ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﮨﮯ، ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻥ کے لئے ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﭧ ﮐﯽ ﺗﯿﺰ ﺗﺮﯾﻦ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﺟﻨﻮﺑﯽ ﮐﻮﺭﯾﺎ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﮐﮯ ﻋﻮﺍﻡ 121.00 ﺍﯾﻢ ﺑﯽ ﮐﺎ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﭧ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ. ﭼﯿﻦ 113.35 ﺍﻭﺭ ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻥ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﭧ ﮐﯽ ﺭﻓﺘﺎﺭ 109.43 ﺍﯾﻢ ﺑﯽ ﮨﮯ. ﺑﺮﺍﮈﺑﯿﻨﮉ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﭧ ﮐﯽ ﺳﺐ ﮐﻢ ﺭﻓﺘﺎﺭ 4.25 ﺍﯾﻢ ﺑﯽ ﯾﻤﻦ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ، جب کہ  ﺍﻟﺠﯿﺮﯾﺎ 4.81 ﺍﻭﺭ ﺳﻮﮈﺍﻥ ﻣﯿﮟ 7.26 ﺍﯾﻢ ﺑﯽ ﺍﺳﭙﯿﮉ ﮨﮯ

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﺍﮈ ﺑﯿﻨﮉ 10.1 ﺍﻭﺭ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﭧ ﮐﯽ ﺗﯿﺰ ﺗﺮﯾﻦ ﺭﻓﺘﺎﺭ 17.3 ﺍﯾﻢ ﺑﯽ ﮨﮯ. ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﺍﮈ ﺑﯿﻨﮉ 10.31 ﺍﻭﺭ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ 07.26 ﺍﯾﻢ ﺑﯽ ﮨﮯ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﺍﮈ ﺑﯿﻨﮉ 46.47 ﺍﻭﺭ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﭧ ﮐﯽ ﺭﻓﺘﺎﺭ 12.7 ﺍﯾﻢ ﺑﯽ ﻓﯽ ﺳﮑﯿﻨﮉ ﮨﮯ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

این اے 75 کا ضمنی انتخاب کالعدم قرار، پورے حلقے میں الیکشن کرانے کا حکم

Next

ملک بھر کے تعلیمی اداروں کے متعلق وفاقی وزیر تعلیم نے اہم اعلان کر دیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme