Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

انڈونیشیا: انسانی شکل والی حیرت انگیز شارک مچھلی

By Akhtar Rasool
فروری 25, 2021 1 Min Read
0

انڈونیشیا میں شکار کے دوران ایک مچھیرے کو ایسی شارک مچھلی ہاتھ لگی ہے، جس کا انسان نما چہرہ ہے، اس کی دو بڑی آنکھیں، منہ اور ٹھوڑی بھی بلکل انسانوں سے مشابہ ہے

میڈیا رپورٹ کے مطابق انسانی چہرے سے مشابہت رکھنے والی شارک مچھلی انڈونیشیا میں ایک مچھیرے کے پاس دیکھی گئی، جس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے

اصل ماجرا یہ ہے کہ ٹینگرا نامی صوبے میں عبدﷲ نورن نامی مچھیرے کے جال میں ایک بڑی مادہ شارک مچھلی پھنسی جو حاملہ تھی، شہری نے مچھلی کا پیٹ چیرا تو اس میں سے تین بچے برآمد ہوئے

تینوں میں سے دو عام شارک مچھلیوں کی طرح تھے لیکن ایک بچے کی شکل انسان نما لگی جس کی دو بڑی اور گول مٹول آنکھیں ہیں، مچھلی کا منہ اور تھوڑی بھی انسانوں سے ملتی جلتی ہے

عبدﷲ نورن نے اس نایاب مچھلی کو اپنے پاس محفوظ رکھا ہوا ہے ۔ مچھیرے کا کہنا ہے کہ مچھلی کے بچے کو خریدنے کے لئے بہت لوگوں نے خواہش ظاہر کی لیکن میں نے انکار کر دیا۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ملک بھر کے تعلیمی اداروں کے متعلق وفاقی وزیر تعلیم نے اہم اعلان کر دیا

Next

میں اور میری ماں

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme