پاکستان نے ڈھائی ارب ڈالر کے یورو بانڈ جاری کر دیے

نیوز ڈیسک

پاکستان نے ڈھائی ارب ڈالر کے یورو بانڈ جاری کر دیے، پاکستان کو یورو بانڈ کے لیے 5.3 ارب ڈالر کی بولیاں ملی تھیں، پاکستان نے 5.3 ارب میں سے 2.5 ارب ڈالر کے بانڈ منظور کیے

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان نے پانچ سال کے لیے ایک ارب ڈالر کے یورو بانڈز  6فیصد منافع پر جاری کیے ہیں

جبکہ دس سال کے لیے ایک ارب ڈالر کے یورو بانڈ جاری کیے گئے ہیں ، جن کے لئے 7.37 فیصد منافع  کی بولیاں ملیں

اس کے علاوہ تیس سال کے لیے 50کروڑ ڈالر کے یورو بانڈ منظور کیے گئے،  تیس سال کےلیے 8.87 فیصد منافع کی بولیاں ملیں.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close