کاشت کاروں کے لیے ویئر ہاؤس فنانس اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ

نیوز ڈیسک

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک بھر میں کاشت کاروں کے لیے ویئر ہاؤس فنانس اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا  ہے

تفصیلات کے مطابق وزارت غذائی تحفظ و تحقیق کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے کاشت کاروں کے لیے ویئر ہاؤس فنانس اسکیم (Warehouse finance receipt) متعارف کرائی جائے گی. جس میں کسان فصل اپنی تحصیل کے ویئر ہاؤس میں رکھوا کر اس کی رسید حاصل کرے گا اور اس رسید کے بدلے بینک سے قرض حاصل کر سکے گا

اس اسکیم کے لیے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ پر تمام تحصیلوں جہاں ویئر ہاؤس کی سہولت موجود نہیں وہاں بھی ویئر ہاؤس بنائے جائیں گے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close