Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

لداخ میں بھارت اور چین کے مابین ایک مرتبہ پھر کشیدگی بڑھنے لگی

By Akhtar Rasool
اگست 31, 2020 2 Min Read
0

ﺑﮭﺎﺭﺕ ﺍﻭﺭ ﭼﯿﻦ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻟﺪﺍﺥ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ ﮐﺸﯿﺪﮔﯽ ﺑﮍﮪ ﮔﺌﯽ ہے، ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻧﮯ ﭼﯿﻦ ﭘﺮ ﻟﺪﺍﺥ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﻗﻊ ﭘﺎﻧﮕﻮﻧﮓ ﺗﺴﻮﺟﮭﯿﻞ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﮐﯽ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﺒﺪﯾﻠﯽ کے لئے ﻓﻮﺟﯽ ﺟﺎﺭﺣﯿﺖ ﮐﺎ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﻋﺎﺋﺪ کیا ہے

بھارتی ﻣﯿﮉﯾﺎ ﻧﮯ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﻭﺯﺍﺭﺕ ﺩﻓﺎﻉ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ خبر دی ﮨﮯ ﮐﮧ 29 ﺍﻭﺭ 30 ﺍﮔﺴﺖ ﮐﯽ ﺩﺭﻣﯿﺎﻧﯽ ﺭﺍﺕ ﭼﯿﻨﯽ ﺳﭙﺎﮨﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺟﺎﺭﺣﯿﺖ کا مظاہرہ کرتے ﮨﻮﺋﮯ ﻣﺸﺮﻗﯽ ﻟﺪﺍﺥ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺣﺎﻝ ﮨﯽ ﻣﯿﮟ ﮈﭘﻠﻮﻣﯿﭩﮏ ﺭﺍﺑﻄﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﯿﺘﺠﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﺗﻔﺎﻕ ﮐﯽ ﺧﻼﻑ ﻭﺭﺯﯼ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ. ان کا کہنا ہے کہ یہ ﻋﻼﻗﮯ ﮐﯽ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﺒﺪﯾﻠﯽ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ہے، جسے ﺑﮭﺎﺭت ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﮐﻮ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﺑﻨﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻧﺎﮐﺎﻡ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺎ ہے

ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﻣﯿﮉﯾﺎ کا دعویٰ ہے کہ ﭼﯿﻦ ﮐﮯ ﻓﻮﺟﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﮐﺜﯿﺮ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ کئے ﮔﺌﮯ ﺍﻗﺪﺍﻡ ﮐﻮ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﻓﻮﺟﯿﻮﮞ ﻧﮯ ﻧﺎﺻﺮﻑ ﻓﻮﺭﯼ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻧﺎﮐﺎﻡ بنایا ﺑﻠﮑﮧ ﺍﻥ ﮐﯽ ﭘﯿﺶ ﻗﺪﻣﯽ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻣﺤﺪﻭﺩ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ۔

ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﯽ ﻭﺯﺍﺭﺕ ﺧﺎﺭﺟﮧ ﮐﮯ ﺗﺮﺟﻤﺎﻥ ﺍﻧﻮﺭﺍﮒ ﺷﺮﯼ ﻭﺍﺳﺘﻮﺍ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻋﻼﻗﮯ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﻻﺕ ﮐﻮ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﭘﺮ ﻻﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺍﻃﺮﺍﻑ ﺳﮯ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﻓﻮﺟﯽ ﭘﯿﺶ ﻗﺪﻣﯽ ﮐﻮ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﮨﻠﮑﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﻓﻮﺭﯼ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻻﺋﻦ ﺁﻑ ﺍﯾﮑﭽﻮﺋﻞ ﮐﻨﭩﺮﻭﻝ ‏(ﺍﯾﻞ ﺍﮮ ﺳﯽ ) ﭘﺮ ﻭﺍﻗﻊ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﮐﯽ ﭘﻮﺳﭩﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﭘﺲ ﺑﮭﯿﺠﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺟﺲ ﮐﺎ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﻣﺘﻔﻘﮧ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺣﺎﻝ ﮨﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻔﺎﻕ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ

ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﭼﯿﻦ ﮐﺎ ﻣﻮﻗﻒ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﻮ ﺑﮍﯼ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺩﯾﮑﮭﻨﯽ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﻃﺮﻓﮧ ﺗﻌﻠﻘﺎﺕ ﮐﮯ ﻓﺮﻭﻍ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺟﺎﻣﻊ ﺍﻗﺪﺍﻣﺎﺕ ﺍﭨﮭﺎﻧﮯ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ ﺗﺎﮐﮧ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﮐﮯ ﺗﻌﻠﻘﺎﺕ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﮐﯽ ﺳﻄﺢ ﭘﺮ ﻭﺍﭘﺲ ﺁﺳﮑﯿﮟ ﺟﺲ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﻮ ﺩﻭﻃﺮﻓﮧ ﺑﺎﺭﮈ ﺭﮐﻮ ﻣﻨﺎﺳﺐ ﺣﺎﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﭘﺲ ﻻﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻏﯿﺮ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﺗﺒﺪﯾﻠﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺗﺮﮎ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﻮﮔﺎ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کورونا کے پہلے شکار ووہان شہر میں آئندہ ہفتے تعلیمی ادارے کھل جائیں گے

Next

ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﺑﻠﺪﯾﺎﺗﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﻣﺪﺕ ﺧﺘﻢ،  ﺍﯾﮉﻣﻨﺴﭩﺮﯾﭩﺮﺯ کی تعیناتی کا عمل ﺷﺮﻭﻉ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme