Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﺑﻠﺪﯾﺎﺗﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﻣﺪﺕ ﺧﺘﻢ،  ﺍﯾﮉﻣﻨﺴﭩﺮﯾﭩﺮﺯ کی تعیناتی کا عمل ﺷﺮﻭﻉ

By Akhtar Rasool
اگست 31, 2020 1 Min Read
0

صوبہ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﺑﻠﺪﯾﺎﺗﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﻣﺪﺕ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺟﮕﮧ ﺍﯾﮉﻣﻨﺴﭩﺮﯾﭩﺮﺯ ﺗﻌﯿﻨﺎﺕ ﮐﺮنے کا عمل شروع کر دیا ہے

ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﺑﻠﺪﯾﺎﺗﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﻣﺪﺕ جمعے کو ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ تھی، ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺻﻮﺑﮯ ﻣﯿﮟ ﺁﺝ ﺳﮯ ﺍﯾﮉﻣﻨﺴﭩﺮﯾﭩﺮﺯ ﮐﯽ ﺗﻌﯿﻨﺎتی ﮐﺎ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﺷﺮﻭﻉ کیا جا رہا ہے

ﺍﺱ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﻭﺯﯾﺮ ﺑﻠﺪﯾﺎﺕ ﺳﻨﺪﮪ ﺳﯿﺪ ﻧﺎﺻﺮ ﺣﺴﯿﻦ ﺷﺎﮦ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﺳﭩﯿﮏ ﮨﻮﻟﮉﺭﺯ کی ﺍﺗﻔﺎﻕ رائے سے ﺳﻨﺪﮪ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﯾﮑﻢ ﺳﺘﻤﺒﺮ ﮐﻮ ﺍﯾﮉﻣﻨﺴﭩﺮﯾﭩﺮﺯ ﺗﻌﯿﻨﺎﺕ ﮐﺮ ﺩئے ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ

اس سے قبل  ﻭﺯﯾﺮ ﺑﻠﺪﯾﺎﺕ نے ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﺑﻠﺪﯾﺎﺗﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﻣﻨﺘﺨﺐ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪوں ﮐﯽ ﻣﺪﺕ ﺧﺘﻢ ﮨﻮنے سے قبل اپنے بیان میں کہا تھا کہ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﺎ ﺍﯾﮉﻣﻨﺴﭩﺮﯾﭩﺮ ﺍﭼﮭﯽ ﺷﮩﺮﺕ ﮐﺎ ﺣﺎﻣﻞ ﮨﻮ ﮔﺎ

یاد رہے ﺳﻨﺪﮪ ﮐﺎﺑﯿﻨﮧ ﻧﮯ ﮔﺰﺷﺘﮧ ﺩﻧﻮﮞ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺑﻠﺪﯾﺎﺕ ﮐﻮ ﺑﻠﺪﯾﺎﺗﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﻣﻨﺘﺨﺐ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﻣﺪﺕ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﺍﯾﮉﻣﻨﺴﭩﺮﯾﭩﺮﺯ ﮐﯽ ﺗﻌﯿﻨﺎﺗﯽ ﮐﺎ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﺩﯾﺎ تھا.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

لداخ میں بھارت اور چین کے مابین ایک مرتبہ پھر کشیدگی بڑھنے لگی

Next

شکست کا سبب ناقص باؤلنگ ہے، بابر اعظم. شاید آفریدی کی طرف سے ٹیم میں تبدیلی کا مطالبہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme