Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

حکومت ہیلتھ کارڈ، آسان قرضے، زرعی کارڈ پر مشتمل بڑا فلاحی منصوبہ شروع کرے گی

By Akhtar Rasool
جولائی 14, 2021 2 Min Read
0

اسلام آباد : حکومت نے ملک کے چالیس لاکھ خاندانوں کو غربت سے نکالنے کے لیے
ہیلتھ کارڈ، آسان بغیر سود قرضے، ہاؤسنگ منصوبے، اسکل ڈولپمنٹ اور زرعی کارڈ پر مشتمل بڑا فلاحی منصوبہ شروع کا منصوبہ بنایا ہے

تفصیلات کے مطابق چالیس لاکھ خاندانوں کو غربت سے نکالنے کے منصوبے کے تحت حکومت نے ”کامیاب پاکستان“ پروگرام 29 جولائی سے لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس حوالے سے مشیر خزانہ شوکت ترین، وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان اور وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کے درمیان ہونے والی ملاقات میں فیصلہ کیا گیا کہ وزیراعظم 29 جولائی کو حکومت کے سب سے بڑے فلاحی منصوبے کا آغاز کریں گے، مرکزی تقریب کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہو گی، عثمان ڈار کو تیاریوں کا ٹاسک سونپ دیا گیا ہے

مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے عوامی فلاح کے منصوبوں میں تیزی لانے کا فیصلہ کیا ہے، کامیاب پاکستان حکومت کا فلاحی ایجنڈے پر مشتمل سب سے بڑا پروگرام ہو گا، ہاؤسنگ منصوبے، اسکل ڈولپمنٹ اور آسان قرضے کامیاب پاکستان پروگرام کا حصہ ہوں گے، ہیلتھ کارڈز اور زرعی خدمات بھی کامیاب پاکستان پروگرام میں شامل ہوں گے، جب کہ چالیس لاکھ خاندانوں کو غربت سے نکالنے کے لئے جامع پلان بنایا گیا ہے

معاون خصوصی عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ اربوں روپے کا بجٹ مختص، پانچ لاکھ روپے تک بغیر سود قرضہ دیا جائے گا. کامیاب کسان پروگرام کے تحت کسانوں کو سود کے بغیر قرض اور کاروبار کے لئے رقم ملے گی،  حکومت ہر خاندان میں سے ایک فرد کو ٹیکنیکل ایجوکیشن دے گی. منصوبے کے ذریعے ملک بھر کی عوام کو لو کاسٹ ہاؤسنگ اسکیم میں شامل کیا جائے گا، جب کہ مائیکروفنانسنگ کے ذریعے نچلے طبقے کی مدد کا طریقہ کار بھی طے کیا گیا ہے.

Tags:

DevelopmentDevelopment budgetImran KhanPTIWelfare
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

سسلی کی مافیا کیا ہے اور اس کا آغاز کیسے ہوا؟

Next

کورونا وبا؛ سندھ میں اسکول، تفریحی مقامات اور انڈور ڈائننگ پھر بند کرنے کا فیصلہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme