Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

کرونا کیس بڑھے تو تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ واپس بھی لے سکتے ہیں. سعید غنی

By Akhtar Rasool
ستمبر 9, 2020 2 Min Read
0

ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺳﻨﺪﮪ ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے تمام فیصلے ﺍﯾﺠﻮﮐﯿﺸﻦ ﺍﺳﭩﯿﺌﺮﻧﮓ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﮐﯽ ﻣﺸﺎﻭﺭﺕ ﺳﮯ ﮐﯿﮯ ﮔﺌﮯ، ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺲ ﺍﻭ ﭘﯿﺰ ﭘﺮ ﻋﻤﻠﺪﺭﺁﻣﺪ ﮐﺮﺍﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﺸﮑﻼﺕ ﭘﯿﺶ ﺁﺳﮑﺘﯽ ﮨﯿﮟ۔

ایک نجی چینل کے پروگرام ﻣﯿﮟ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍن کا کہنا تھا ﮐﮧ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﭨﺮﺍﻧﺴﭙﻮﺭﭦ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﺲ ﺍﻭ ﭘﯿﺰ ﻃﮯ ﮐﯿﮯ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ، ﭘﮩﻠﮯ ﻣﺮﺣﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺋﺰﮦ ﻟﯿﮟ ﮔﮯ ﮐﮧ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﮐﻼﺳﺰ ﮐﮭﻮﻟﻨﯽ ﭼﺎہییں ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ، ﺍﯾﮏ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﻤﺎﻡ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﮐﮭﻮﻟﻨﮯ ﺳﮯ ﺍﯾﺲ ﺍﻭ ﭘﯿﺰ ﭘﺮ ﻋﻤﻠﺪﺭﺁﻣﺪ انتہائی ﻣﺸﮑﻞ ﮨﻮﺗﺎ

وزیرِ تعليم ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﮐﮭﻠﻨﮯ ﺳﮯ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﺑﮍﮬﺎ ﺗﻮ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ

اس سلسلے میں ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﺣﮑﻮﻣﺖ کے ترجمان ﻟﯿﺎﻗﺖ ﺷﺎﮨﻮﺍﻧﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ہے ﮐﮧ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﮐﮭﻠﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯿﺲ ﺑﮍﮬﮯ ﺗﻮ ہم  صورتحال کے ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮیں گے، ﺍﺳﮑﻮﻝ ﮐﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﯾﺲ ﺍﻭ ﭘﯿﺰ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﺩﺭﺁﻣﺪ ﮐﺮﻭﺍﻧﺎ ﭼﯿﻠﻨﺞ ﮨﻮﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﺮﺍﺋﻤﺮﯼ ﺍﺳﮑﻮﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ تو اور بھی ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﺤﻨﺖ ﮐﺮﻧﯽ ﭘﮍﮮ ﮔﯽ

ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﮐﺎ ﺟﺎﺋﺰﮦ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﮐﮭﻠﻨﮯ ﭼﺎﮨﺌﯿﮟ، ﺗﻤﺎﻡ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﯿﭩﻨﮓ ﮐﺮﮐﮯ ﺍﯾﺲ ﺍﻭ ﭘﯿﺰ ﻃﮯ ﮐﯿﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍﺳﮑﻮﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺲ ﺍﻭ ﭘﯿﺰ ﮐﯽ ﺳﺨﺘﯽ ﺳﮯ ﻧﮕﺮﺍﻧﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ۔ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﺳﮑﻮﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﻣﯿﮟ 50 ﻓﯿﺼﺪ ﺑﭽﮯ ﺁﺋﯿﮟ ﮔﮯ

جب کہ ﺧﯿﺒﺮ ﭘﺨﺘﻮﻧﺨﻮﺍہ ﮐﮯ ﻭﺯﯾﺮ ﺛﻘﺎﻓﺖ ﺷﻮﮐﺖ ﯾﻮﺳﻔﺰﺋﯽ ﻧﮯ بھی ﮐﮩﺎ  ہے ﮐﮧ ہم تعلیمی ادارے ﮐﮭﻮﻟﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﻨﺪ کرنے کی بجائے ﻧﮕﺮﺍﻧﯽ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ

ﺷﻮﮐﺖ ﯾﻮﺳﻔﺰﺋﯽ کا مزید کہنا تھا ﮐﮧ ﻣﺮﺣﻠﮧ ﻭﺍﺭ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﮐﮭﻮﻟﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﺗﺎﮐﮧ ﺍﯾﺲ ﺍﻭ ﭘﯿﺰ پر عملدرآمد کا جائزہ لے ﺳﮑﯿﮟ، ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﮔﺮﻭﭘﺲ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻧﭩﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﺗﺎﮐﮧ ﮐﻼﺳﺰ ﻣﯿﮟ ﺭﺵ ﻧﺎ ﮨﻮ، ﮐﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﺑﭽﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺟﮕﮧ ﮐﻢ ﮨﻮ ﺗﻮ ﻭﺑﺎ ﭘﮭﯿﻠﻨﮯ ﮐﺎ ﺧﻄﺮﮦ ﮨﻮﮔﺎ

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﭘﯿﻨﭩﺎﮔﻮﻥ ﺍﺳﻠﺤﮧ ﺳﺎﺯ ﮐﻤﭙﻨﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﻮﺍﺯﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺟﻨﮕﯿﮟ ﮐﺮﺍﺗﺎ ﮨﮯ ، ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺻﺪﺭ ﮈﻭﻧﻠﮉ ﭨﺮﻣﭗ

Next

ﻓﯿﺲ ﺑﮏ نے ﻣﯿﺴﻨﺠﺮ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﻐﺎﻣﺎﺕ ﻓﺎﺭﻭﺭﮈ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺳﮩﻮﻟﺖ ﮐﻮ ﻣﺤﺪﻭﺩ کر دی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme