اوقات نماز بتانے والی موبائل ایپس یا امریکی جاسوس؟
کراچی – ایک رپورٹ کے مطابق کروڑوں مسلمانوں کی جانب سے ڈاؤنلوڈ کی جانے والی صلوٰة فرسٹ، مسلم پرو، مسلم مِنگل و دیگر ایپس، صارفین کا ڈیٹا امریکی سیکورٹی اداروں کو فروخت کر دیتی ہیں نماز کے اوقات بتانے والی موبائل ایپس کی آڑ میں امریکی جاسوس نیٹ ورک…
وہ نئے فیچرز جو 2022 میں واٹس ایپ کا حصہ بن سکتے ہیں
کراچی – واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین مسیجنگ اپلیکشن ہے، جس کے صارفین کی تعداد دو ارب سے زائد ہے یہی وجہ ہے کہ واٹس ایپ کی جانب سے مسلسل نت نئے فیچرز پر کام ہوتا رہتا ہے، تاکہ اس کے صارفین کسی اور میسجنگ ایپ کا رخ نہ کریں عام طور پر یہ…
کیا تہران میں طالبان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی کی احمد مسعود سے ملاقات ہوئی تھی؟
تہران – طالبان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی کی تہران میں متعدد اہم شخصیات سے ملاقاتیں، متضاد بیانات کے ساتھ ہوئی ہیں اس حوالے سے جو سب سے اہم بات طالبان کے قریبی ذرائع سے معلوم ہوئی ہے، وہ یہ کہ افغانستان کے قومی مزاحمتی محاذ کے رہنما احمد…
اسلام آباد میں مونال ریسٹورنٹ سیل، نیوی گالف کورس کو آج ہی تحویل میں لینے کا حکم
اسلام آباد – اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں مارگلہ نیشنل پارک میں قائم مونال ریسٹورنٹ کو سیل کرنے اور نیوی گالف کورس کو آج ہی سی ڈی اے کی تحویل میں لینے کا حکم دے دیا تفصیلات کے مطابق ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وفاقی…
ایک تصویر، ایک کہانی – 25
کراچی میں بنی پتھر کی منفرد چمنیاں آج کہانی ہے کراچی شہر میں بنی ہوئے پتھر کی چمنیوں کی، اس کہانی کے ساتھ بہت سی تصویریں بھی جڑی ہوئی ہیں۔ ماحولیاتی تحفظ کے پیش نظر یہ چمنیاں انگریز دور میں مختلف ورکشاپس اور فیکٹریوں میں بنائی گئی تھیں، تاکہ ورکشاپس یا…
”ہم ایک یتیم قوم ہیں“ برفباری میں پھنسی خاتون کی آپ بیتی
جمعے کا دن تھا اور صبح کے گیارہ بج رہے تھے، جب ہم خوشگوار موسم میں مری پہنچے۔ ہم نے جب اسلام آباد سے مری کی طرف سفر شروع کیا تھا تو ہمیں موسم کا حال بتانے والی ایپلیکیشن کے ذریعے پتہ تھا کہ دوپہر میں ہمیں ہلکی برفباری یا بارش کا سامنا کرنا پڑسکتا…
سب سے بڑی سالانہ ٹیکنالوجی نمائش میں اس بار کون کون سی حیران کن ایجادات پیش کی گئیں
لاس ویگاس – ہر سال لاس ویگاس میں کنزیومر الیکٹرونکس شو (سی ای ایس) کے موقع پر چند حیران کن گیجیٹس اور ڈیوائسز پیش کیے جاتے ہیں لوگوں کی زیادہ توجہ ٹی وی، مانیٹر اور تیز سی پی یو پر مرکوز ہوتی ہے، اس وجہ سے متعدد حیران کن ڈیوائسز نظروں میں نہیں آتیں…
بھارت: سوشل میڈیا پر مسلم خواتین کی توہین آمیز مہم کے پیچھے کون ہیں؟
نئی دہلی – بھارت میں مسلم خواتین کو سوشل میڈیا پر نشانہ بنانے کی مہم میں خاصے پڑھے لکھے اور جدید تعلیم یافتہ نوجوان بھی شامل ہیں، جو انتہا پسند خیالات پر یقین رکھتے ہیں اور باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت اسے پھیلانے میں مصروف ہیں مسلم خواتین کو نشانہ…