نون لیگ اور پی پی کی قربتیں، کیا تحریک عدم اعتماد آنے والی ہے؟
اسلام آباد – پاکستان کی قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کی جماعتوں میں ایک بار پھر قربتیں بڑھنے لگی ہیں۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے پلیٹ فارم سے الگ ہونے والی پیپلز پارٹی اور نون لیگ کی قیادت ایک بار پھر باہم میل ملاقاتوں میں مصروف ہو چکی…
پاکستانی مختصر فلم "دی پینٹرسٹ” نے بدھا انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا ایوارڈ جیت لیا
پونے – پاکستانی فلم دی پینٹرسٹ نے پانچویں سالانہ بدھا انٹرنیشنل فلم فیسٹیول سے.”بہترین تجرباتی مختصر فلم“ کا ایوارڈ جیت لیا۔ فلمی میلہ کا انعقاد بھارتی شہر پونے میں ہوا واضح رہے کہ یہ فیسٹیول گوتم بدھ کی تعلیمات کے حوالے سے منعقد کیا جاتا ہے فلم…
اب پیاز آپ کو نہیں رُلائے گی!
لندن – اب پیاز کاٹتے ہوئے، پیاز آپ کو نہیں رُلائے گی، کیونکہ برطانیہ پہلی بار ’آنسوؤں کے بغیر‘ پیاز فروخت کے لیے تیار ہے پیاز کی یہ قسم ’سنیئنز‘ جس کے بارے میں ان کے فروخت کنندہ کا دعویٰ ہے، کہ ان سے آنکھوں میں آنسو نہیں آتے، اگلے ہفتے سے منتخب…
گوادر میں زلزلہ، مکران میں سونامی کا خدشہ
گوادر – صوبہ بلوچستان کے ساحلی علاقے ضلع گوادر اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جبکہ محکمۂ موسمیات کی جانب سے مکران سب ڈکشن زون میں شدید زلزلے اور سونامی کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق گوادر میں…
کوئٹہ میں پولیس کے لاٹھی چارج سے 10 ڈاکٹرز زخمی، 25 گرفتار
کوئٹہ – بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس نے احتجاج کرنے والے ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل اسٹاف پر لاٹھی چارج کیا ہے، جس کے نتیجے میں دس ڈاکٹر اور پیرامیڈیکس زخمی ہوگئے ہیں، جبکہ پچیس ڈاکٹروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق بدھ کو ینگ…
قائمہ کمیٹی میں قومی نصاب پر بحث: ’ہم آنے والی نسلوں کو دھوکا دے رہے ہیں‘
اسلام آباد – سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے وفاقی و شعبہ جاتی تعلیم نے واحد قومی نصاب میں پاکستان کی جمہوری تاریخ، قومی سطح پر کی گئی ’غلطیوں‘ اور معاشرے کی زبوں حالی کے اسباب شامل کرنے کی سفارش کی ہے تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں بدھ کو ہونے والے…
طلباء الرٹ: ایچ ای سی نے پاکستان میں جعلی، غیر تسلیم شدہ یونیورسٹیوں اور اداروں کی فہرست جاری کر دی
اسلام آباد – ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے پاکستان بھر میں 140 سے زائد جعلی، غیر قانونی اور غیر تسلیم شدہ اداروں کی فہرست جاری کی ہے ادارے نے کہا ہے کہ ” اس فہرست کے علاوہ کوئی دوسرا ادارہ، جو ایچ ای سی کی ویب سائٹ پر دستیاب تسلیم شدہ…
قصہ دو شہر – 1
کھنڈر میں چراغاں کم و بیش پینتالیس برس کا ساتھ تھا۔ نصف صدی ہی کہیے۔ بیوی کے انتقال کے بعد بشارت بہت دن کھوئے کھوئے سے، گُم صُم رہے۔ جیسے انہوں نے کچھ گم نہ کیا ہو، خود گم ہو گئے ہوں۔ جوان بیٹوں نے میت لحد میں اتاری، اس وقت بھی وہ صبر و…