”بائیکاٹ مری مہم“ ہوٹلوں کا کرایہ پچاس ہزار! حقیقت کیا ہے؟
اسلام آباد – ملک بھر سے چھٹیوں میں سیاحت کے لیے ملکہ کوہسار جانے والے اب وہاں حالیہ برفباری کے دوران پھنسنے والے سیاحوں کو درپیش مشکلات کو دیکھتے ہوئے مری کے بائیکاٹ کی مہم چلا رہے ہیں تاہم بائیکاٹ کی یہ مہم مری میں سیاحوں کی ہلاکتوں کی وجہ سے نہیں…
جلال چانڈیو کا وہ مداح، جس نے ایک ہزار ٹرکوں پر ان کی تصویر لگوا دی!
کراچی – سندھ میں اپنے طرز کے ماضی کے مقبول ترین گلوکار جلال چانڈیو کو جہانِ فانی سے کوچ کیے اکیس برس گزر چکے ہیں ، وہ 10 جنوری 2001 کو سول ہسپتال کراچی میں گردوں کے علاج کے دوران انتقال کرگئے تھے یکتارو اور چَپڑی کے بادشاہ کہلانے والے جلال چانڈیو…
وادی نیلم: جنگلات کا تحفظ کرنے والے رضاکار نوجوان
مظفر آباد – پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں وادی نیلم کے گاؤں بانڈی کے ماحولیات دوست نوجوانوں نے جنگلات بچانے کی غرض سے درختوں کی کٹائی روکنے کا بیڑا اٹھایا ہے، ان کا عزم ہے کہ آنے والی نسلوں کے لیے جنگلات کو بچایا جائے انہوں نے گاؤں کی سطح پر ایک…
دادو: بلیک میل کیے جانے پر ایم بی بی ایس کی طالبہ کی ’خودکشی‘، مبینہ خط برآمد
دادو – ضلع دادو کے سیتا روڈ ٹاؤن کے وارڈ-5 کے ایک گھر میں ایک خاتون گولی لگنے سے مردہ حالت میں پائی گئی خاتون کی شناخت نوابشاہ کی پیپلز یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز فار ویمن میں ایم بی بی ایس کے چوتھے سال کی طالبہ عصمت جمیل راجپوت کے نام…
ایران اور طالبان وزراء خارجہ کی ملاقات میں کیا طے پایا؟
تہران – ایران حکومت اور افغان طالبان نے ایران اور افغانستان سمیت خطے سے متعلق امریکی سیاست پر کڑی تنقید کی ہے۔ دونوں ہمسایہ ممالک نے کہا ہے کہ امریکا کی ایک اہم سیاسی حکمت عملی تہران اور کابل کے مابین اختلافات کو ہوا دینا ہے ایرانی وزیر خارجہ حسین…
سندھ وفاق کوآرڈینیشن کمیٹی اجلاس، رینجرز کی جانب سے ڈپو خالی کرنے سمیت دیگر فیصلے
کراچی – سندھ اور وفاقی حکومتوں کے مابین تشکیل دی گئی کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں رینجرز کے ملیر ہالٹ اور موسمیات ڈپو بی آر ٹی ریڈ لائن شروع کرنے کے لیے خالی کرنے سمیت دیگر فیصلے کیے گئے ہیں سندھ اور وفاقی حکومتوں کے تفصیلات کے مطابق مابین تشکیل…
موجودہ حکومت نے سالانہ کتنا ڈالر قرضہ اور سود واپس کیا؟
اسلام آباد – پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی وفاقی حکومت نے اپنے دور میں اوسطاً سالانہ 9.174 ارب ڈالر سود اور قرضے کی مد میں ادائیگی کی جب کہ مسلم لیگ (ن) نے اپنے سابقہ پانچ سالہ دور میں اوسطاً سالانہ 5.414 ارب ڈالر سود اور قرضے کی مد میں ادا…
کراچی یونیورسٹی میں ”شہید بینظیر بھٹو چیئر“ کس حال میں ہے؟
کراچی – سندھ کے دارالحکومت کراچی میں بینظیر بھٹو کی زندگی پر ریسرچ کرنے والے ادارے کے ملازمین کا کہنا ہے کہ انہیں ملازمتوں سے فارغ کر کے ادارے کو غیر فعال کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، تاہم قائم مقام ڈائریکٹر نے ان الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے واضح…