کراچی سے چوری شدہ گاڑیوں کا ڈیرہ بگٹی میں کرایے پر چلنے کا انکشاف
کراچی – سندھ کے دارالحکومت کراچی کے مختلف علاقوں سے چھینی یا چوری کی گئی کروڑوں روپے مالیت کی لگژری گاڑیاں بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں سوا لاکھ سے پونے دو لاکھ روپے ماہانہ کرایے پر دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کے ایس ایس پی…
برف کے اندر نیلی روشنی… یہ کیا چیز ہے؟
روس – گزشتہ ماہ روسی سائنسدانوں نے روس میں واقع آرکٹک خطے کے برف میں نیلی روشنیاں دمکتی دیکھی ہیں، جن پر زمین میں دبی نیلی ایل ای ڈی کا گمان ہوتا ہے روسی آرکٹک کے بلند ترین مقام ، وائٹ سی کوسٹ میں جب روسی حیاتیات داں ویرا ایمیلیانینکو نے رات کو…
ایرانی حکومت کی دعوت پر طالبان وزیر خارجہ کا پہلا دورہ ایران
تہران – افغانستان میں طالبان حکومت کے وزیر خارجہ نے افغان پناہ گزینوں اور بڑھتے معاشی بحران کے حوالے سے بات چیت کرنے کے لیے ہفتے کو ایران کا دورہ کیا ہے افغان طالبان کے مطابق وزیر خارجہ امیر خان متقی کا ایران کا پہلا دورہ ہے واضح رہے کہ اگست میں…
گاڑی میں دم گھٹنے یا زیادہ سردی سے ہلاکتیں: بچنا کیسے ممکن؟
گزشتہ تین روز سے مری، گلیات اور نتھیا گلی میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے، اور درجہ حرارت نقطہ انجماد سے کئی درجے نیچے ہے۔ مری سمیت ملحقہ علاقوں میں شدید برفباری اور رش کے باعث کم از کم 22 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے ان میں سے زیادہ…
”برف کی قبر میں دھنس گیا تھا…..“ مری میں برفباری میں پھنسے لوگوں پر کیا گزری
اسلام آباد – ”ملکۂ کوہسار“ کے نام سے جانے جانے والے ملک کے تفریحی مقام مری اور اس کے گردونواح میں جمعے کی شب برف موت کر برستی رہی اور شدید برفباری دو درجن کے قریب افراد کے لیے پیغامِ اجل ثابت ہوئی شدید برفباری کے نتیجے میں سڑکوں پر درخت اور بجلی…
کیا دنیا کے خاتمے کا سفر شروع ہو چکا ہے؟
ایسا نہیں کہ مجھے برطانیہ کے شہر ’سلو‘ (Slough) سے کوئی مسئلہ ہے لیکن میں جان چکا ہوں کہ انگریز شاعر جان بیٹیامن نے کیوں لکھا ”آؤ پیارے بمو، آؤ اور ’سلو‘ کو نیست و نابود کر دو۔“ خیال رہے کہ اس نظم میں سلو سے مراد واقعی (جنگ سے پہلے کے زمانے کا) سلو…
کرپشن امریکا سے سیکھئے
کرپشن کو جڑ سے اکھاڑنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔ البتہ کچھ ممالک میں اسے آرٹ بنا دیا گیا ہے اور پھر یہ ممالک اس آرٹ کو باریک حروف میں چُھپی قانونی لچھے داریوں اور دلکش اصطلاحات میں پوشیدہ رکھ کے اپنی قومی ایمانداری کے درے پاکستان جیسے اناڑی ممالک کی پیٹھ…
”میرا نام کووڈ ہے اور میں وائرس نہیں ہوں“ وبائی مرض کے ‘ہم نام’ کی زندگی کیسے بدلی؟
بنگلور – نام میں کیا رکھا ہے؟ لیکن انڈین ٹریول اسٹارٹ اپ کے بانی کووڈ کپور کو نام ہی نے سوشل میڈیا کی مشہور شخصیت بنا دیا ہے فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اکتیس سالہ بھارتی شہری کی ٹوئٹر پروفائل میں لکھا ہوا ہے کہ ’میرا نام کووڈ ہے اور…