آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے فیصلے میں ابھی وقت ہے، عمران خان کا انٹرویو
اسلام آباد – وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہوں نے اب تک آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے بارے میں نہیں سوچا وزیراعظم نے نجی ٹی وی چینل دنیا ٹی وی اسلام آباد کے بیورو چیف خاور گھمن سے ون آن ون ملاقات میں کہا کہ موجودہ…
پیپلزپارٹی کا حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان. حمایت کریں یا مخالفت؟ پی ڈی ایم مخمصے کا شکار
لاہور – پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی مسائل کا حل صرف اور صرف جمہوریت ہے دوسری جانب پاکستان پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کے اعلان پر کثیرالجماعتی حکومت مخالف اتحاد پاکستان…
اسلام آباد ہائی کورٹ کا پاکستانی بحریہ کے نیوی سیلنگ کلب کو تین ہفتے میں گرانے کا حکم
اسلام آباد – اسلام آباد ہائی کورٹ نے راول ڈیم کے کنارے پاکستانی بحریہ کی جانب سے تعمیر کیے جانے والے نیوی سیلنگ کلب کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے، تین ہفتوں میں گرانے کا حکم دے دیا ہے اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیول فارمز کی تعمیر کے لیے جاری کیے گئے…
رانا شمیم بیان حلفی کیس؛ ملزمان پر توہین عدالت کی فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی ملتوی
اسلام آباد – اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیان حلفی کی خبر شائع کرنے پر ملزمان کے خلاف توہین عدالت کی فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی ملتوی کردی ہائی کورٹ میں سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیان حلفی کی خبر پر…
کیا سندھ میں بلدیاتی انتخابات جولائی سے قبل ہو سکیں گے؟
کراچی – سندھ میں بلدیاتی حکومتوں کی مدت ختم ہوئے سولہ ماہ کا عرصہ ہو چکا ہے لیکن ہنوز دوبارہ بلدیاتی انتخابات کا انعقاد نہیں کیا جا سکا سیاسی حالات پر گہری نظر رکھنے والے حلقوں کا خیال ہے کہ اگر صوبائی حکومت سندھ میں بلدیاتی انتخابات کرانا بھی…
تعلیمی بورڈز کی ڈجیٹلائیزیشن، اساتذہ گھر بیٹھ کر پیپر چیک کر سکیں گے
کراچی – سندھ حکومت نے تعلیمی بورڈز کی اصلاحات اور ڈجیٹلائیزیشن کا فیصلہ کیا ہے صوبائی وزیر بورڈز و جامعات اسماعیل راہو کی زیر صدارت تمام تعلیمی بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں تعلیمی بورڈز کی اصلاحات اور ڈجیٹلائیزیشن کا فیصلہ کیا گیا اجلاس میں سیکریٹری…
اگرتلہ سازش کیس، کیا حقیقت کیا افسانہ: جب پاکستان زندہ باد کی جگہ ’جوئے بانگلا‘ کا نعرہ بلند ہوا
’کیا یہ میٹنگ ملتوی نہیں کی جا سکتی؟‘ پاکستان کے پہلے فوجی حکمران فیلڈ مارشل ایوب خان نے پریشانی کے عالم میں سر اٹھایا اور اپنے سیکریٹری سے پوچھا۔ پروگرام کے مطابق اُس وقت اُنھیں یونیورسٹی اساتذہ کے درمیان ہونا چاہیے تھا کیونکہ یہ ملاقات پہلے سے طے تھی۔…
کیا اشتراکیت زندہ ہو رہی ہے؟
دورِ جدید میں، کیا سیاست کی نظریاتی تشکیل ممکن ہے؟ چلی میں ایک نوجوان نے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کی جس کا تعلق بائیں بازو سے ہے۔ بعض لوگ یہ خیال کررہے ہیں کہ اس کی صدائے بازگشت پاکستان میں بھی سنی جائے گی۔ لاطینی امریکہ سے ایشیا تک زمین انقلابی…