اسمگلنگ میں اضافہ، طورخم پر ساڑھے تین ارب کی منشیات پکڑی گئی!
اسلام آباد – افغانستان سے خیبرپختونخوا کے راستے پاکستان میں منشیات اسمگلنگ میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے کسٹم حکام کے مطابق گزشتہ دو ہفتوں کے دوران ساڑھے تین ارب روپے کی ہیروئن، چرس اور آئس طورخم کی سرحدی پوسٹ پر پکڑی گئی ہے گزشتہ روز پشاور میں…
جگر گوشے (طنز و مزاح)
دس سال سے یعنی جس دن سے میری شادی ہوئی ہے، یہی ایک سوال بار بار کسی نہ کسی صورت میں ہمارے سامنے دہرایا جاتا ہے، آپ کے ہاں بچّہ کیوں نہیں ہوتا؟ یہ کوئی نہیں پوچھتا کہ آپ کے ہاں روٹی ہے؟ گھر ہے؟ روزگار ہے؟ خوشی ہے؟ عقل ہے؟ سب یہی پوچھتے ہیں…
عطار کے لڑکے
ایک لطیفہ سن لیں: پچھلے کالم میں، میں نے پوری تفصیل لکھی تھی کہ کابینہ کے اجلاس میں جب چند دیسی وزیروں نے کھاد کی بلیک میں فروخت اور بحران کا معاملہ وزیراعظم کے سامنے اٹھایا کہ کسان قطاروں میں لگ کر رُل گئے ہیں، تو خسرو بختیار صاحب، جو انڈسٹری کے وزیر…
دنیا بھر میں کورونا کا مٹتا ہوا خوف
آج سے دو سال پہلے جب دنیا بھر میں کورونا کا خوف پھیلا تھا تو دیگر تمام ملکوں کی طرح ترکی بھی اسی عالم خوف میں تھا۔ ظاہر بات ہے اموات کی شرح زیادہ تھی اور علاج کا کوئی راستہ نظر نہیں آتا تھا۔ لیکن گزشتہ دو دنوں سے میں استنبول کے شہر میں گھوم…
جنوبی کوریا کے صدارتی انتخاب میں گنج پن کا علاج اہم مسئلہ بن گیا
سئیول – جنوبی کوریا میں صدارتی انتخاب اب شمالی کوریا کے ایٹمی پروگرام، امریکا سے تعلقات یا معاشی حالات کے بجائے گنج پن پر لڑا جائے گا جنوبی کوریا کے صدارتی امیدوار لی جے میونگ خود تو گنجے نہیں ہیں، لیکن انہوں نے ایک انوکھی تجویز پیش کر کے ملک کے…
پاکستان کی کم عمر ترین خاتون ریسر کون اور کہاں سے ہیں؟
پشاور – رواں ہفتے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں ایک جیپ ریس میں پاکستان کی کم عمر ترین پندرہ سالہ عائشہ نے خواتین کی کیٹیگری میں پہلی پوزیشن حاصل کی ریس میں کُل 61 مرد اور خواتین نے حصہ لیا، جن میں شامل ساتویں جماعت کی ایک طالبہ عائشہ تین…
لوگ پہاڑوں پر کیوں گئے، اسباب جاننے چاہییں: مولانا ہدایت الرحمان
کراچی – ’بلوچستان کو حق دو‘ تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا کہنا ہے کہ ’حکومت نے ایک ماہ میں معاہدے پر عمل درآمد کا وعدہ کیا تھا، ہم یہ مدت پوری ہونے کا انتظار کر رہے ہیں، اس کے بعد بھرپور ردعمل دیں گے۔‘ آنلائن اردو نیوز میں شائع ہونے…
بے جے پی کی ناقدین کو ہراساں کرنے والی ’ٹیک فاگ‘ ایپ کیا ہے؟
نئی دہلی – بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی جانب سے اپنی مقبولیت بڑھانے اور اپنے ناقدین کو ہراساں کرنے کے لیے ایک خفیہ ایپ استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے بھارتی نیوز ویب سائٹ دی وائر کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ سال…