دنیا کی ’کم عمر ترین ارب پتی خاتون‘ کی لوگوں سے فراڈ کی تہلکہ خیز کہانی
کیلیفورنیا – فوربز میگزین کے مطابق ’دنیا کی سب سے کم عمر خود ساختہ ارب پتی خاتون‘ اور صحت کے متعلق جدید ٹیکنالوجی بنانے کی دعویدار کمپنی تھیرانوس کی سابق چیف ایگزیکٹیو الزبتھ ہومز پر سرمایہ کاروں کے ساتھ فراڈ کا جرم ثابت ہو گیا ہے ایلزبتھ ہومز کچھ…
پاکستانی میں ”ڈیل کی سیاست“ کی سیاہ تاریخ
کراچی – سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے جلد وطن واپسی کا عندیہ، مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کے پرجوش بیانات اور وزیراعظم عمران خان کی جانب سے شکوک و شبہات کے اظہار کے بعد پاکستان میں ایک بار پھر نواز شریف اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان کسی ڈیل کی خبریں گردش…
”اسٹیٹ بینک کا گورنر وزیراعظم سے بااختیار“ اسٹیٹ بینک کے قانون میں ترمیم کی حقیقت کیا ہے؟
اسلام آباد – پاکستان ایک ترقی پذیر ملک ہے۔ آج تک جمہوریت کے ٹھیکے داروں میں سے کبھی کسی نے پاکستان کو ترقی یافتہ صف میں لانے کی کوشش نہیں کی بلکہ وہ تو بس ایک دوسرے کی خامیاں نکالنے میں ہی وقت پورا کر دیتے ہیں۔ اسمبلی ہو یا ٹی وی ٹاک شو، ہر…
پاکستان میں ادرک کا استعمال عام لیکن کاشت کیوں نہیں؟
کراچی – ادرک کا استعمال صرف کھانے کا سواد بڑھانے کے لئے ہی نہیں کیا جاتا بلکہ مشروبات، دوائیوں اور دیگر اشیا میں بھی اس کا استعمال عام ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ سب سے زیادہ استعمال ہونے والی سبزیوں میں شامل ادرک کی کمرشل کاشت پاکستان میں ہوتی ہے…
یونیورسٹیوں میں خالی اسامیوں کے باوجود پی ایچ ڈی اسکالرز ’بے روزگار‘ کیوں؟
اسلام آباد – ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ملک بھر کی بڑی سرکاری اور نجی یونیورسٹیوں میں پی ایچ ڈی اساتذہ کی اسامیاں خالی پڑی ہیں، جس کے باعث دو سو اٹھائیس پی ایچ ڈی پروگرام بند کر دیے گئے ہیں دوسری جانب چار ہزار سے…
سونی بھی الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے کے لیے پر تولنے لگی
کراچی – موبائل فونز اور دیگر الیکٹرونک مصنوعات کے حوالے سے مشہور کمپنی سونی نے سی ایس ایس نمائش کے موقع پر ایک کانسیپٹ الیکٹرک گاڑی ویژن ایس سیڈان کے ساتھ ایک ایس یو وی کانسیپٹ گاڑی ویژن ایس 02 کو پیش کر دیا ہے واضح رہے کہ سونی نے 2020ع میں بھی…
چین کا مصنوعی سورج ’اصل سے پانچ گنا زیادہ گرم‘
بیجنگ – چینی کے تیارکردہ ایک نیوکلیئر فیوژن ری ایکٹر نے سترہ منٹ سے زائد عرصے تک مسلسل سورج سے پانچ گنا زیادہ گرم چلنے کے بعد بلند درجہ حرارت کا نیا رکارڈ قائم کیا ہے شنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ ری ایکٹر جسے ’مصنوعی سورج‘ کے…
کراچی یونیورسٹی کی طالبات کو ہراساں کرنے والے ملزمان گرفتار
کراچی – وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے دو مبینہ ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جو کراچی یونیورسٹی کی متعدد طالبات کو ہراساں کرنے میں ملوث ہیں ادارے کے سائبر کرائم ونگ کے ایڈیشنل ڈائریکٹر عمران ریاض کا کہنا ہے کہ ملزمان کی شناخت فضل…