طویل مدت بعد آٹھواں براعظم دریافت
کراچی – تین سو پچھتر سال بعد ماہرین ارضیات ایک آٹھواں براعظم تلاش کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں ماہرین ارضیات نے 2017 میں اعلان کیا تھا کہ دنیا کے نقشے پر نیا براعظم ابھرنے والا ہے اب ماہرین ارضیات کے اس گروپ نے آٹھویں براعظم کے رقبے سے متعلق حیران کن…
ایک چارج میں کراچی سے فیصل آباد پہنچنے والی مرسیڈیز
کراچی – مرسیڈیز بینز نے شمسی توانائی سے ایک چارج میں ایک ہزار سے زیادہ کلومیٹر (648 میل) تک چلنے والی پروٹوٹائپ گاڑی ویژن ای کیو ایکس ایکس پیش کر دی ہے اس وقت لوسڈ ایئر کی رینج 520 میل جبکہ ٹیسلا ماڈل ایس کی رینج 402 میل ہے فی سو کلومیٹر 10 kWh سے…
ادّھا (کہانی)
سب اسے ’’ادّھا‘‘ کہہ کے بلاتے تھے۔ پورا کیا، پونا کیا، بس ادّھا۔ قد کا بونا جو تھا۔ پتا نہیں کس نے نام رکھا تھا۔ ماں باپ ہوتے تو ان سے پوچھتا۔جب سے ہوش سنبھالا تھا، یہی نام سنا تھا اور یہ بھی نہیں کہ کبھی کوئی تکلیف ہوئی ہو۔ دل دُکھا ہو۔ کچھ نہیں۔…
اسکوٹر پر گھومنے والے پرفیوم کے تاجر سے ڈھائی ارب روپے برآمد، حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے
کانپور – بھارتی ریاست اُتر پردیش کے شہر کانپور میں گذشتہ ہفتے پرفیوم کے ایک تاجر پیوش جین کے گھر پر انکم ٹیکس اور انٹیلیجنس حکام کی جانب سے مارے گئے ایک چھاپے کے دوران تقریباً 177 کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم برآمد ہوئی تھی کانپور میں چھاپے کے بعد…
”بھونکنے والے کتے بٹھا دیے ہیں“ مریم نواز، پرویز رشید کی ایک اور آڈیو ٹیپ لیک ہو گیی
اسلام آباد : مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور پرویز رشید کی ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آگئی ، جس میں سینئرصحافی حسن نثار اور ارشاد بھٹی پر الزامات لگائے گئے اور ان سے متعلق نازیبات کلمات کا بھی استعمال کیا گیا ہے آڈیوٹیپ میں دونوں لیگی رہنما مبینہ…
وزیر خزانہ نے مہربانی کی کہ لنڈے کے کپڑوں پر ٹیکس نہیں لگایا: علی محمد خان
اسلام آباد – وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کا کہنا تھا کہ انہیں شکایت ملی کہ منی بجٹ میں لنڈے کے کپڑوں پر ٹیکس لگایا جا رہا ہے علی محمد خان کے مطابق انہوں نے لنڈے کے کپڑوں پر ٹیکس نہ لگانے کی درخواست وزیر خزانہ شوکت ترین کو دی تھی،…
”پاکستان میں اب ڈجیٹل بینک کھلیں گے“ اسٹیٹ بینک کا لائسنس کے اجرا کا اعلان
اسلام آباد – پاکستان کے مرکزی بینک نے ملک میں ڈجیٹل بینکوں کے لیے لائسنس کے اجرا کا اعلان کرتے ہوئے ان کے لیے متعلقہ ضوابط بھی واضح کیے ہیں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق یہ مکمل ڈجیٹل بینک متعارف کرانے کی جانب پہلا قدم ہے، جو ڈیجیٹل…
گوادر کے تاریخی احتجاج کے بارے میں معروف تجزیہ نگار عائشہ صدیقہ کیا کہتی ہیں
کراچی – اپنے بے باک موقف کی وجہ سے جانی جانے عالی معروف تجزیہ نگار عائشہ صدیقہ کا کہنا ہے کہ عوامی تحریکیں متاثر کن اور امید پیدا کرنے والی ہوتی ہیں، جیسا کہ گوادر بلوچستان میں ہونے والا عوامی مظاہرہ تھا۔ ہزاروں لوگوں کا اپنے حقوق کے لیے مارچ اور…