حق دو تحریک کے رہنما ہدایت الرحمٰن کی ملیر آمد، شاندار استقبال
ملیر – اینٹی ڈرگز ایکشن کمیٹی ملیر کی دعوت پر جماعت اسلامی بلوچستان کے جنرل سکریٹری و حق دو بلوچستان تحریک کے روح رواں مولانا ہدایت الرحمان ملیر پہنچ گئے، ملیر کے علاقے آسو گوٹھ میں انکا شاندار استقبال کیا گیا بعد ازاں مولانا ہدایت الرحمان کا قافلہ…
ریکو ڈک معاہدے میں بلوچستان حکومت کو 50 فیصد منافع ملنا چاہیے، اختر مینگل
بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سردار اختر جان مینگل کا کہنا ہے کہ ان کی پارٹی ریکوڈک گولڈ منصوبے سے متعلق ایسا کوئی معاہدہ منظور نہیں کرے گی، جس میں بلوچستان حکومت کو 50 فیصد منافع کی یقین دہانی نہیں کروائی جائے گی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…
کیچ بلوچستان میں جنگلی حیات کے غیرقانونی شکار پر سوشل میڈیا صارفین برہم
کیچ – کچھ روز قبل بلوچستان کے ایران سے متصل ضلع کیچ میں بڑی تعداد میں جنگلی حیات کے غیرقانونی شکار کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، جس میں شکار کرنے والے افراد کو بڑے فخریہ انداز میں مارے جانے والے جانوروں اور پرندوں کا تذکرہ کرتے دیکھا گیا…
یوکرین پر حملہ کیا تو فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، امریکا کی روس کو دھمکی
واشنگٹن – یوکرین پر حملہ کرنے کی صورت میں امریکا نے روس کو بالواسطہ طور پر بھرپور جوابی حملے کی دھمکی دی ہے واضح رہے کہ یوکرین کی سرحد پر روس نے اپنی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ کر دیا ہے، جہاں اس وقت روس کے لاکھوں فوجی جمع ہیں واشنگٹن اور یورپی…
سام سنگ کا ایک ٹیرا بائٹ اسٹوریج والا فون لانے کا فیصلہ!
سیؤل – اسمارٹ فون بنانے والی کورین کمپنی سام سنگ نے ایک ٹیرا بائٹ (ٹی بی) میموری کا حامل فلیگ شپ فون متعارف کرانے کی تیاری شروع کردی واضح رہے کہ ایک ٹیرابائٹ میں ایک ہزار گیگابائٹ (جی بی) ہوتے ہیں چینی میڈیا رپورٹ کے مطابق سام سنگ کی جانب سے رواں…
سندھ کا نیا تعلیمی سال یکم اپریل 2022ء سے شروع ہوگا
کراچی – سندھ کے محکمہ تعلیم نے نیا تعلیمی سال یکم اپریل 2022 سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے صوبائی محکمہ تعلیم نے رواں سال 2022 میں تعلیمی سرگرمیوں سے متعلق شیڈول جاری کر دیا ہے محکمے کے مطابق نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم اپریل 2022 سے ہوگا اس حوالے…
ایک تصویر ایک کہانی۔24
آج کہانی ایک پولیس چوکی کی ہے، جو بعد میں عوامی لائبریری میں تبدیل ہوئی اور اب اس پر قبضے کی تیاری ہو رہی ہے۔ یہ نومبر 2021 کا گرم دن تھا ، میں کامریڈ واحد بلوچ اور رمضان بلوچ کے ساتھ کلا کوٹ گیا.”کلاں کا کوٹ (قلعہ)“ اب نہیں رہا، بلکہ اب یہ ایک…
پنکھڑی (روسی ادب سے منتخب افسانہ)
شہر کے مضافات میں ایک روز علی الصبح ایک سنسان سڑک پر ایک خاتون اوراس کا چار سالہ لڑکا جا رہے تھے.. لڑکا، جو گلاب کے مانند تھا، بہت خوش خوش تھا۔ خاتون نہایت عمدہ لباس میں ملبوس تھی۔ مسرت کی وجہ سے اس کے ہونٹوں پر مسکراہٹ رقصاں نظر آ رہی تھی اور اپنے…