مالشی نہیں، مسالچی!
کراچی – گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے کہا ہے کہ بحیثیت گورنر میری تنخواہ چھیاسی ہزار اور میرے پی اے کی تنخواہ ایک لاکھ 72 ہزار روپے ہے، میری تنخواہ کم ہے کئی دفعہ صدر صاحب سے درخواست کی ہے کہ تنخواہ بڑھادیں انہوں نے کہا کہ دو اکتوبر کو نو کروڑ…
چین اپنے دشمنوں کا ڈیٹا بذریعہ سوشل میڈیا اکٹھا کر رہا ہے، واشنگٹن پوسٹ
واشنگٹن – واشنگٹن پوسٹ نے رپورٹ کیا ہے کہ چین اپنے انٹرنیٹ کے ایک بڑے حصے کو مغربی ممالک میں دشمنوں کا ڈیٹا حاصل کرنے کے لئے استعمال کررہا ہے تاکہ اپنی فوج، پولیس اور ایجنسیوں کو ان سے متعلق خفیہ معلومات سے لیس کیا جاسکے واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے…
72 لاکھ روپے کی یوریا کھاد افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
اسلام آباد – ایف بی آر کسٹمز ڈیپارٹمنٹ نے آلو کی آڑ میں لاکھوں روپے مالیت کی یوریا کھاد افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق کلکٹریٹ آف کسٹمز اپریزمینٹ کوئٹہ کی جانب سے ایف بی آر ہیڈ کوارٹر کو موصول ہونے والی…
امریکا میں جنگل کی آگ سے تقریباً ایک ہزار مکان تباہ
کولوراڈو – امریکی ریاست کولوراڈو میں کینیڈا کی سرحد سے متصل روکی ماؤنٹینز نامی پہاڑی سلسلے کے کئی مضافاتی علاقوں کو جنگل کی آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس کے بعد تقریباً ایک ہزار کے قریب گھر جل کر خاکستر ہو گئے اور سینکڑوں مزید گھروں کو نقصان پہنچا…
ملک پر اصل بوجھ ’ڈگری یافتہ جاہل‘ ہیں!
درس و تدریس کے دوران اکثر یہ صورتحال ہو جاتی ہے کہ بچوں کے والدین کو تعلیم کی اہمیت سمجھانی پڑتی ہے۔ وباء کے بعد اسکول کھلے تو کئی والدین اس مائنڈ سیٹ کے ساتھ آئے کہ بس امتحان دینے کے لیے بچے کو اسکول بھیجیں گے کئی والدین کا کہنا تھا کہ ان کے…
مگر یہ صرف اندازہ ہے میرا
میں نے سوشل میڈیا پر سالِ نو کے بارے میں ہر طرح کا عہد دیکھا۔’’ میں اس سال سگریٹ چھوڑ دوں گا ، والدین کو حج کراؤں گا ، میٹرک میں کم از کم تیسری پوزیشن کے لیے محنت کروں گی ، نئے برس کے دوران تین اسٹریٹ چلڈرنز کو پڑھاؤں گا ، اس برس…
”بجلی تو دیتے نہیں، سولر پینلز پر ٹیکس لگا دیا“ پاکستان میں گرین انرجی کا مستقبل کیا؟
اسلام آباد – رواں ہفتے وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے کیے گئے معاہدے کے تحت مختلف شعبوں کو دی گئی ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کے لیے منی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا ہے پیش کیے گئے منی بجٹ پر عوام کے نمائندوں نے ابھی پارلیمان میں بحث کرنی…
سابق امریکی جرنیل کی 2024 میں امریکی فوج میں بغاوت کی پیش گوئی
ایک ریٹائرڈ سینیئر فوجی آفسر نے خبردار کیا ہے کہ اگر صدارتی انتخابات کے نتائج غیر واضح رہے تو امریکی فوج 2024 کے انتخابات کے بعد اقتدار پر قابض ہو سکتی ہے امریکی فوج کے ریٹائر میجر جنرل اور ترقی پسند گروپ ’ووٹ ویٹس‘ کے مشیر پال ایٹن نے رواں ہفتے کے آغاز…