مقبوضہ کشمیر کے ایک گاؤں کا نام ’بنگلہ دیش‘ کیسے پڑا؟
سری نگر – مقبوضہ کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تیس کلومیٹر کے فاصلے پر بنگلہ دیش نامی ایک چھوٹا سا گاؤں آباد ہے، جس کی مجموعی آبادی تین سو افراد پر مشتمل ہے یہ گاؤں ایشیا کی میٹھے پانی کی بڑی جھیل ’ولر‘ کے کنارے پر واقع ہے۔ گاؤں کے پیچھے اونچے پہاڑ…
بھارت میں فٹبالر رونالڈو کا مجسمہ نصب کرنے پر احتجاج
نئی دہلی – بھارتی ریاست گوا میں پرتگال سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کا مجسمہ نصب کرنے پر تنازع کھڑا ہوگیا ہے پرتگالی فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کے مجسمے نے جنوبی بھارت کی ریاست گوا میں ہلچل مچا دی ہے، جہاں مقامی لوگوں…
بوسنیا کے مسلمانوں کی نسل کشی: جرمنی کا اسرائیلی تاریخ دان کو ایوارڈ نہ دینے کا فیصلہ
برلن – جرمنی کی حکومت نے 1995ع میں بوسنیا کے مسلمانوں کی نسل کشی کا انکار کرنے پر ہولوکاسٹ کے ایک اسرائیلی تاریخ دان کو سرکاری اعزاز سے نوازنے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے عرب نیوز میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق آؤشوِٹس حراستی کیمپ کی تاریخ کے…
اشرف غنی اگر خوف زدہ تھے تو ہم سے مدد مانگتے: خلیل زاد
واشنگٹن – افغان امن عمل کے لیے سابق امریکی ایلچی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ اگر معزول افغان صدر اشرف غنی واقعی خوف زدہ تھے، تو انہیں امریکہ سے مدد مانگنی چاہیے تھی زلمے خلیل زاد، سابق افغان صدر اشرف غنی کے بی بی سی کے ساتھ ایک حالیہ انٹرویو کا جواب…
دنیا کی مقبول فون کمپنی کا عہد آخرکار اختتام پذیر ہوگیا
کراچی – ایک زمانہ تھا جب بلیک بیری دنیا بھر میں مقبول اسمارٹ فونز کمپنیوں میں سے ایک تھی مگر کینیڈا کی اس کمپنی نے ستمبر 2016 میں اعلان کیا تھا کہ مالی مشکلات کے باعث وہ مزید اسمارٹ فونز تیار نہیں کرے گی بعد ازاں کمپنی نے اپنا لائسنس چینی کمپنی ٹی…
برطانیہ میں پاکستانی نژاد ”سورج مکھی خاندان“ کا انوکھا عالمی رکارڈ
لندن – برطانیہ کے شہر کووینٹری میں ایک پاکستانی نژاد خاندان میں والدین کے ساتھ ساتھ ان کے چھ بچے بھی سورج مکھی (البینزم) ہیں اس حوالے سے دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ سورج مکھی بہن بھائیوں کی سب سے زیادہ تعداد کا عالمی رکارڈ بھی ہے گنیز ورلڈ ریکارڈ کے…
پاکستانی نوجوان اسٹارٹ اپ کے لئے 33 لاکھ ڈالر کی فنڈنگ حاصل کرنے میں کامیاب
کراچی – ایک پاکستانی نوجوان نے ملک میں طبی خدمات فراہم کرنے والے اسٹارٹ اپ ’ہیلتھ وائر‘ کے لیے 33 لاکھ ڈالر کی فنڈنگ حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کر لی سندھ کے دارالحکومت کراچی سے تعلق رکھنے والے حمزہ اقبال نے ”ہیلتھ وائر کمپنی“ کی بنیاد رکھی، جس کا…
ذلفی بخاری کے گمشدہ ٹیبلیٹ کا پراسرار معاملہ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تلاش شروع کردی
اسلام آباد – وفاقی کابینہ کے لئے کاغذ سے پاک Paperless ماحول کے فروغ کے لئے وزیراعظم کے ویژن کے تحت مئی 2021ع میں کیبنٹ ممبران کو ٹیبلیٹ کمپیوٹر دیے گئے تھے، جن میں سے ذلفی بخاری کے لئے مختص ٹیبلیٹ گم ہو گیا ہے کابینہ ڈویژن نے خبردار کیا ہے کہ اگر…