بھارت میں انسانی شکل سے مشابہہ بکری کے بچے کی پیدائش
بھارت کے گنگاپور گاؤں میں ایک بکری نے بچہ جنا جو انسانی شکل و صورت کا حامل ہے۔ بچے کی پیدائش کی خبر کا پھیلنا تھا کہ دور دراز علاقوں سے لوگ اس انوکھے واقعے کا مشاہدہ کرنے کے لئے آنے لگے، اور لوگوں کا تانتا بندج گیا بکری کے مالک چھیالیس سالہ شنکر داس…
تیل اور پانی کے ایک دوسرے میں ضم نہ ہونے کی سائنسی وجہ کیا ہے؟
کراچی – تیل پانی میں نہیں گھُلتا اور نہ پانی تیل میں ضم ہوسکتا ہے، یہ بات ہم سبھی جانتے ہیں اور اس کا مشاہدہ بابر میں کرتے ہونگے لیکن کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ اس کی وجہ کیا ہے؟ دراصل تیل اور پانی کا ملاپ اس وجہ سے ممکن نہیں، کیونکہ…
زمینوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ کے الزام میں گرفتار ڈی جی کے ڈی اے کو رہا کرنے کا حکم
کراچی – عدالت نے کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) کے ڈائریکٹر جنرل آصف میمن کو رہا کرنے کا حکم دے دیا تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت میں گرفتار ڈی جی کے ڈی اے آصف علی میمن کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال…
پاکستانی طلباء کی تیار کردہ مائیکروپروسیسر چپ پاکستان پہنچ گئی
کراچی – پاکستان نے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور کمپیوٹر انجینئرنگ کے میدان میں ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا گوگل کے اشتراک سے پاکستانی طلباء کی ڈیزائن کردہ مائیکروپروسیسر چپ تیار ہو کر پاکستان پہنچ گئی ہے یہ مائیکروپروسیسر اوپن سورس ٹیکنالوجی سے استفادہ…
جاوید اقبال: ’100 بچوں‘ کا سفاک قاتل کیا شہرت کا بھوکا ذہنی مریض تھا؟
انتباہ: اس رپورٹ میں پُرتشدد مناظر اور واقعات کی تفصیلات موجود ہیں۔ یہ 30 دسمبر کی سرد رات تھی اور رات کے پونے نو بجے کا وقت تھا۔ لاہور میں پنجاب پولیس کے سی آئی اے ہیڈکوارٹر میں ایک پرہجوم پریس کانفرنس جاری تھی جہاں پولیس افسران یہ وضاحت دینے میں مصروف…
سوبھوگیان چندانی؛ ایسے لوگ اب کہاں
چند دنوں پہلے انجمن ترقی پسند مصنفین اور آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے پاکستان کے عظیم سپوت اور انقلابی دانشور سوبھو گیان چندانی کے صد سالہ جشن پیدائش کے موقع پر ایک اہم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ میری خوش نصیبی تھی کہ مجھے بھی اس یادگار محفل…
صدام حسین کی پھانسی: سابق امریکی سفیر کا تازہ انکشاف اور صدام کے قیدخانے میں مامور سپاہی کی پرانی کتاب
کراچی – عراق کے سابق امریکی سفیر رابرٹ فورڈ نے اپنے ایک تازہ انٹرویو میں عراق کے سابق صدر صدام حسین کے مقدمے اور انہیں پھانسی دیے جانے کے حوالے سے اظہارِ خیال کیا ہے سابق امریکی سفیر رابرٹ فورڈ نے کہا ہے کہ صدام حسین پر جو کیس چلایا گیا، اس میں…
شادی کی رسومات کے بارے میں نیا سماجی معاہدہ ’خلاف ورزی پر جنازہ نہیں پڑھائی جائے گی‘
سوات – صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں ایک گاؤں میں عوام نے متفقہ طور پر شادیوں میں صرف کھجور پیش کرنے اور بارات میں گاڑیوں کی تعداد کو محدود کرنے سمیت دیگر اقدامات پر اتفاق کیا ہے، جسے اگر رسوموت کے حوالے سے ”نیا سماجی معاہدہ“ کہا جائے تو غلط…