گورنر کے پی کے اور صوبائی وزیر پر میئر پشاور کا ٹکٹ 7 کروڑ میں بیچے جانے کا الزام
پشاور – خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کی شکست کے بعد تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ارباب شہزاد کے بھائی اور پارٹی رہنما ارباب محمد علی نے ایک وڈیو میں گورنر خیبرپختونخوا اور صوبائی وزیر ہائیرایجوکیشن تعلیم…
مرتضیٰ وہاب کی معافی کے بعد انہیں ایڈمنسٹریٹر کراچی کے عہدے سے ہٹانے کا حکم واپس
کراچی – سپریم کورٹ نے مرتضیٰ وہاب کی غیر مشروط معافی قبول کرتے ہوئے، انہیں ایڈمنسٹریٹر کراچی کے عہدے سے ہٹانے کا حکم واپس لے لیا تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس گلزار احمد اور قاضی محمد امین پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں غیر قانونی…
فروری، مارچ میں بلدیاتی انتخابات کروانے کے لیے تیار ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ
لاڑکانہ – وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو اس بارے میں آگاہ کردیا ہے کہ ہماری حکومت فروری یا مارچ کے مہینے میں صوبے میں بلدیاتی انتخابات کروانے کی خواہاں ہے گزشتہ روز گڑھی خدا بخش میں سابق وزیر اعظم…
لندن کے اوتھ کمشنر نے حلف نامے کے متعلق کسی بھی انٹرویو دینے کی تردید کر دی!
لندن : لندن کے اوتھ کمشنر نے رانا شمیم کے بیان حلفی کی تصدیق کرتے ہوئے اس متعلق کسی بھی انٹرویو دینے کی تردید کر دی ہے ، انہوں نے کہا کہ رانا شمیم نے ان کے ساتھ اکیلے ملاقات کی تھی تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے سابق چیف جج جسٹس (ر) رانا شمیم…
عرب اتحاد نے یمن میں حزب اللہ اور ایران کے ملوث ہونے کی فوٹیجز جاری کر دیں
صنعا – عرب اتحاد برائے یمن کے ترجمان بریگیڈیئر ترکی المالکی نے کہا ہے کہ مملکت کے شہریوں پر حوثیوں کے حملوں کی ذمہ دار لبنانی حزب اللہ ہے وہ اتوار کو یمن میں لبنانی حزب اللہ کے ملوث ہونے کے حوالے سے خصوصی پریس کانفرنس میں شواہد پیش کر رہے تھے سبق…
بینظیر بھٹو کی برسی چھوڑ کر زرداری کی اسلام آباد آمد کی وجہ کیا ہے؟
اسلام آباد – ایک ایسے موقع پر جب آج (پیر) بینظیر بھٹو کی چودہویں برسی کی تعزیتی تقاریب منائی جارہی ہیں ، پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی اسلام آباد آمد کو خاصا معنی خیز اور اہم قرار دیا جارہا ہے کیونکہ وہ اپنی شریک حیات کی برسی…
جن نکالنے کا بہترین طریقہ کیا ہو سکتا ہے؟
”آ تیرے جن کڈھاں“ کا محاورہ عمومی ثقافتی پس منظر میں شدید مار پیٹ سے متعلق ہے، کہ ہمارے خطے میں جن نکالنے کا یہی موثر طریقہ کار سمجھا جاتا ہے۔ لیکن کیا جن نکالنے کا اس کے علاوہ بھی کوئی مناسب طریقہ کار ہو سکتا ہے؟ ایک دوست کا فون آیا کہ اُن کے…
گاڑیوں پر اَون مَنی کا مطالبہ اور بابر کے مسائل
نیم حکیم خطرہ جان.. اس کہاوت کا اطلاق صرف افراد پر نہیں، بلکہ ملکوں پر بھی ہوتا ہے اور تحریک انصاف کی معاشی پالیسیاں اس کہاوت کی عملی مثال ہیں آپ گاڑیوں پر اَون مَنی کم کرنے کے لیے سرکار کے لیے گئے فیصلوں پر ایک نظر ڈالیں، تو یہ سمجھنے میں زیادہ دیر نہیں…