بھارت چین تعلقات: سرحدی کشیدگی کے باوجود دونوں کے درمیان سو ارب ڈالر سے زیادہ کی ریکارڈ تجارت
نئی دلی – اختلافات اپنی جگہ مگر کاروبار اپنی جگہ.. اس بات کی واضح مثال ایک حالیہ خبر سے سامنے آئی ہے، جب بھارت اور چین کے تعلقات میں اتار چڑھاؤ کے ماحول کے درمیان دونوں ممالک کے تجارتی تعلقات مزید گہرے ہوتے دکھائی دیے ہیں رپورٹ کے مطابق رواں سال…
رحمٰن ملک کی کتاب ”بینظیر بھٹو کی شہادت“ منظر عام پر آ گئی
اسلام آباد – پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما، سابق وزیرِداخلہ رحمٰن ملک کی کتاب ”محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت“ منظر عام پر آ گئی ہے، جس میں انہوں نے واقعے کے حوالے سے مختلف پہلوؤں پر قلم کشائی کی ہے سابق وزیرِداخلہ رحمٰن ملک نے اپنی کتاب ”محترمہ بینظیر…
لندن کے نوٹری نے رانا شمیم کے حلف نامے کا بھانڈا پھوڑ دیا، اہم انکشاف
لندن – رانا شمیم کی جانب سے بیان حلفی پر دستخط نواز شریف کے دفتر میں ان کے سامنے کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیان حلفی کے معاملے میں بڑا انکشاف سامنے آگیا ہے، انگریزی روزنامہ ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ میں بتایا…
”ہیلو دنیا!“ : لکھنے کے بجائے، صرف سوچ کر ٹویٹ کرنے کا کامیاب تجربہ
سڈنی – آسٹریلیا کی برین کمپیوٹر انٹرفیس (بی سی آئی) کمپنی سنکرون (Synchron) نے امیوٹروفک لیٹرل اسکلیروسیس کی بیماری میں مبتلا ایک باسٹھ سالہ شخص کو اپنے دماغ میں نصب ڈیوائس کا استعمال کرتے ہوئے اپنے خیالات کو براہ راست ٹویٹس میں تبدیل کرنے میں مدد…
وزیراعظم اور خپلو کا نایاب تیندوا، ”اس کے پیچھے تو اربوں ڈالرز کی سیاحت آنی تھی“
کراچی – وزیراعظم عمران خان کے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر گلگت بلتستان کے علاقے خپلو میں موجود برفانی ”چیتے“ کی وڈیو شیئر کرنے کی دیر تھی، تاک میں بیٹھے سوشل میڈیا صارفین دلچسپ تبصرے کرنے پہنچ گئے گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان نے وڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا…
ہوشیار! فراڈیوں نے شہریوں کو لوٹنے کا انوکھا طریقہ اپنا لیا
کراچی – موبائل فون کے ذریعے لوگوں کو ٹھگنے والے فراڈیئے شہریوں کو لوٹنے کے نت نئے طریقے اپناتے رہتے ہیں پہلے احساس پروگرام، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام، جیتو پاکستان میں انعامات اور نقد رقم کے فراڈ سمیت بہت سے دیگر فراڈ جس سے شہریوں سے کروڑوں روپے…
ترک عوام نے اربوں ڈالرز مقامی کرنسی میں تبدیل کرالئے، لیرا کی قدر میں 50 فیصد اضافہ
انقرہ – ترک صدر طیب ایردوان کی اپیل پر عوام نے 900 ملین ڈالرز کو مقامی کرنسی میں بدل ڈالا غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومتی مداخلت کے بعد ترکش لیرا کی قدر میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا، فنانس مارکیٹ میں اربوں ڈالر انفلو کے بعد ترکش لیرا کی قدر 50…
کراچی یونیورسٹی میں داخلہ میرٹ 90 فیصد سے بھی اوپر چلا گیا!
کراچی – سندھ سمیت پورے ملک میں انٹر کے امتحانات صرف اختیاری مضامین سے لینے کے سبب یہ امتحانی نتائج یونیورسٹیوں کے داخلوں پر بری طرح اثرانداز ہو گئے ہیں. کراچی یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی بار بعض شعبوں میں بی ایس کے داخلوں کے سلسلے میں میرٹ 89 فیصد…